ایک بار معاف کردینا چاہیے
کتنے قاتل حکمران چھوٹ جاتے ہیں
یہ بیچارے تو غلط فہمی کا شکار تھے جس کی وجہ سے گولی چل گئی۔
اگر انکو معاف نہ کیا گیا تو یہ لوگ بڑے بڑے مجرم کو انکاونٹر نہیں کرینگے۔
ایک بار معاف کردینا چاہیے
کتنے قاتل حکمران چھوٹ جاتے ہیں
یہ بیچارے تو غلط فہمی کا شکار تھے جس کی وجہ سے گولی چل گئی۔
اگر انکو معاف نہ کیا گیا تو یہ لوگ بڑے بڑے مجرم کو انکاونٹر نہیں کرینگے۔
میں نے یہ واقعہ ٹی وی پر دیکھا تھا۔ رینجرز نے بلا وجہ اسے دو گولیاں ماری تھیں۔
سرفراز بالکل ان کے قابو میں تھا، پھر اس نے بھاگنے کی بھی کوشش نہیں کی تھی۔ اسے بالکل قریب سے دو گولیاں ماری گئی تھیں۔
اس کے قتل کی ذمہ داری مکمل طور پر رینجرز پر آتی ہے۔ یہ بھی کہ رینجرز کے سپاہیوں کی مناسب تربیت نہیں ہے۔