سردیوں میں چلغوزے کھائیں اور صحت مند ہو جائیں !

مگر جو ذائقہ چلغوزے میں ہے وہ کسی اور میں کہاں!!!
یہ تو اپنی اپنی پسند کی بات ہے۔۔۔
ویسے جو بات پستے میں ہیں وہ کسی اور میں کہاں اور جو بات کاجو میں ہے وہ کسی اور میں کہاں۔۔۔ حد تو یہ ہے کہ جو بات مونگ پھلی میں ہے وہ بھی کسی اور میں کہاں۔۔۔:laugh:
 

فاخر رضا

محفلین
یہ تو اپنی اپنی پسند کی بات ہے۔۔۔
ویسے جو بات پستے میں ہیں وہ کسی اور میں کہاں اور جو بات کاجو میں ہے وہ کسی اور میں کہاں۔۔۔ حد تو یہ ہے کہ جو بات مونگ پھلی میں ہے وہ بھی کسی اور میں کہاں۔۔۔:laugh:
تجھ سے گو مل نہیں سکتا
پر تیرا نام تو لے سکتا ہوں
 
Top