سردیوں میں آپ کیا پہنیں؟

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں نے سوچا بہت ٹھنڈ ہوگئی ہے۔ محفل کی بارہ دری میں بیٹھے ہوئے بھی باہر سے بہت ٹھنڈی ہوا آ رہی ہوتی ہے۔ اس سے پہلے کہ کوئی بیمار ہو جائے میں سب کے لیے جرسیاں، سوئیٹر خرید لوں۔ اب آپ بھیا بہنا لوگ پسند کرکے مجھے بتاتے جائیں تاکہ میں آپ میں بانٹ دوں۔ اور ہاں کوئی لڑائی مت کرے۔۔اچھا! :)

beautiful-women-sweaters.www_.ozyle-1.jpg
E0088-3.jpg
Latest-Winter-Sweaters-2013-by-Bonanza-Garments-Pakistan2.jpg
winter_storm_collection_2011_bonanza.jpg
193795590184876312_UG8JxLog_b.jpg
 
Top