سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
سید عمران محفلین گذشتہ روز بوقت 6:32 شام #625 سوچا جاتے جاتے خود ستائشی، خود نمائشی، خوش فہمی جیسے اوٹ پٹانگ خیالات محفل پر چسپاں کرتے جائیں... بعد میں کس نے ہماری قدر کرنی ہے... جو کرنا ہے آپے کرنا ہے!!!
سوچا جاتے جاتے خود ستائشی، خود نمائشی، خوش فہمی جیسے اوٹ پٹانگ خیالات محفل پر چسپاں کرتے جائیں... بعد میں کس نے ہماری قدر کرنی ہے... جو کرنا ہے آپے کرنا ہے!!!
سیما علی لائبریرین گذشتہ روز بوقت 7:05 شام #638 یہ تو ہم نے بھی کہا کہ غور کیا جائے تو بہت کچھ In between the lines ہے جس کو سمجھنا ضروری ہے