سخن شناس

محمد ریحان قریشی نے 'اردو ایپلیکیشن پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 1, 2021

  1. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اپنے خودکار تقطیع کے فریم ورکس کو نئے نام کے ساتھ متعارف کروانے کا خیال ایک عرصے سے ذہن میں ہے۔ ڈیسک ٹاپ ایپ پر چونکہ کام اب آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے اس لیے اس پر کچھ گفتگو مفید ثابت ہو سکتی ہے۔ ڈیسک ٹاپ اور موبائل ایپس کے لیے فریم ورک از سرِ نو سی پلس پلس میں جدید تقاضوں اور بہتریوں کو مد نظر رکھتے ہوئے لکھنے کی کوشش کی ہے۔ یوزر انٹرفیس کو بھی بہتر بنانے کی تا بہ مقدور کوشش کی ہے۔ ڈیسک ٹاپ ایپ کو کراس پلیٹ فارم رکھنے کا بھی خیال رکھا ہے تا کہ لِنکس، ونڈوز اور میک او ایس سب پر چلائی جا سکے۔

    تجاویز اور آرا کی ضرورت ہے تا کہ جس قدر بہتری ابھی لائی جا سکتی ہے وہ لائی جائے۔ اشاعت کے بعد معاملہ مشکل ہو جاتا ہے۔

    [​IMG]
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 1, 2021
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 4
  2. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ماشاء اللہ ، بہت خوب!
    کراس پلیٹ فارم تو بہت اعلی بات ہوگئی۔
    گرافیکل یوزر انٹرفیس کے لیے کونسی لائبریری استعمال کر رہے ہیں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    حوصلہ افزائی پر بہت شکرگزار ہوں۔
    QtQuick، جی ٹی کے اور کیوٹ ہی عربی رسم الخط کے لیے کارآمد نظر آتے ہیں۔
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 2, 2021
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. La Alma

    La Alma لائبریرین

    مراسلے:
    2,232
    اوپر دئیے گئے امیج میں تقطیع کے عددی نظام کی سمجھ نہیں آئی۔
     
  5. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    حرکت کو 1 سے ظاہر کیا گیا ہے اور سکون کو 0 سے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    سورس کوڈ شائع کر دیا ہے، اس ربط پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے:
    Chashm-e-Afreen/Rahbar-e-Sukhan
    بائنریز (چلتے پھرتے پروگریمز) ونڈوز اور لِنَکس کے لیے امید ہے جلد شائع کر دی جائیں گی۔ محفلین اگر گٹ ہب پر اکاؤنٹ بنا کر وہاں موجود کاوشوں کو ستاروں سے نوازیں تو بہت ممنون ہوں گا۔‌

    اینڈرائد ایپ پر بھی کام شروع کر دیا ہے لیکن ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے۔

    سید ذیشان اگر عروض ڈاٹ کام پر موجود لغت جے سان یا کسی ملتے جلتے فارمیٹ میں مل جائے تو بہت شکرگزار ہوں گا۔
     
    • زبردست زبردست × 2
  7. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    زبردست محمد ریحان قریشی صاحب!
    کمال کر دیا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    شکریہ جناب!
     
  9. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,484
    موڈ:
    Asleep
    ڈیٹا بیس درج ذیل لنک پر موجود ہے۔ یہ mysql کو استعمال کر کے بنائی گئی ہے:

    sayedzeeshan/Aruuz
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    شکریہ، جدید ڈیٹابیس مل سکتا ہے؟
     
  11. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,484
    موڈ:
    Asleep
    99 فی صد الفاظ یہی ہیں۔ چونکہ نئے ڈیٹا بیس میں یوزر ڈیٹا بھی شامل ہے تو الفاظ الگ کرنے میں تھوڑا سا کام کرنا پڑے گا۔ :)
     
    آخری تدوین: ‏مئی 15, 2021
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کام تو صرف اتنا سا ہے:
    bjwiley2/mysqldump_to_json
    [​IMG]

    الفاظ کی تعداد جمع الفاظ کے بجز گیارہ ہزار کے لگ بھگ معلوم ہوتی ہے۔ دیگر الفاظ کے لیے پیٹرن میچنگ کا استعمال کرتے ہیں؟

    میرے پاس ایک لاکھ سے زائد الفاظ کا ذخیرہ موجود ہے مگر لوگ اکثر الفاظ کی کمی کی شکایت کرتے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اینڈروئڈ ایپ کا ابتدائی ورژن تیار ہو چکا ہے۔ اس کی کچھ قیمت مقرر کی جائے تو کیا مناسب ہوگا؟ احباب کی کیا رائے ہے اس میں۔ ایڈز میں شامل نہیں کرنا چاہتا۔

    محمد تابش صدیقی شکیب
     
  14. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    عجیب بات ہے اس کی نوٹیفیکیشن نہیں ملی۔

    مونیٹائز کرنے کے لیے اردو میں بہت کم امکان ہے کہ اسے خریدا جائے گا، خصوصاً اس صورت میں کہ ایک مفت متبادل موجود ہو۔ دوم، ہماری عوام کا وہ مائنڈ سیٹ بننے کے لیے ابھی وقت ہے کہ پیڈ ایپس خریدی جائیں۔ اس کے بھی کریک ہی ڈھونڈے جاتے ہیں۔ خیر یہ گرے ایریا ہے۔ اصل حل اس کا یہ ہے کہ دو ورژنز بنائیں، ایک پیڈ جو اشتہار سے پاک ہو، اور ایک مفت جس میں اشتہار ہوں۔ اس سے یہ ہوتا ہے کہ کچھ لوگ محض حق المحنت کا خیال کرتے ہوئے خرید لیں گے، کچھ اشتہارات سے چھٹکارے کے لیے، اور کچھ نئی فیچرز کے لیے جو آپ محض پیڈ ورژن میں ڈالیں گے۔ پھر بھی یوں سمجھیں کہ ہزار میں کوئی دس بیس ہی افراد ہوں گے۔

    یوں ایپ کا استعمال بھی ہوگا اور کچھ حد تک آپ کو فائدہ بھی۔

    ایک ماڈل جو میرے ذہن میں آیا تھا وہ تھا بڑے اشتہار کے بدلے چھوٹے اشتہار کا خاتمہ۔ یہ میں نے "افسانے" والی ایپ میں ٹیسٹ کیا اور اب ارادہ ہے آئندہ بھی کروں گا۔ یہ اپروچ یوزر اور ہمارے لیے ون ون ہے۔

    ایپ کتنے کی ہو یہ تو فیچرز پر منحصر ہے۔ البتہ مشورہ دوں گا کہ قیمت روپیوں کو ذہن میں رکھ کر ہی طے کریں، ڈالر کو نہیں۔ کچھ قریبی احباب سے بھی پوچھ سکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر