سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

شمشاد

لائبریرین
اٍفطاری میں کھجور، ٹھنڈے دودھ میں روح افزا، پکوڑے، نوڈلز اور مرغے کا پلاؤ اور آخر میں چائے۔
 

x boy

محفلین
سحری
چاول، گوشت اور آخر میں دودھ کا ایک گلاس، چائے نہیں پیتا سحری میں۔
افطار
چنا اور سلاد چاٹ
دہی بھلے
اسپرنگ رول
سوئیوں کا میٹھا پلاؤ
کجھور تو ہے ہی
پلپی اورنج جوس
 

زبیر مرزا

محفلین
سحری میں کیک رس اور چائے :( ( پراٹھے بنانے کی ہمت نہیں نہ کھانے کی)
افطار میں - فروٹ چاٹ ۔ شربت ،پکوڑے اور چنا پلاو( اور یہ سب جاب سے آکر ایک گھنٹے میں تیار کیا:))
 

قیصرانی

لائبریرین
سحری میں کیک رس اور چائے :( ( پراٹھے بنانے کی ہمت نہیں نہ کھانے کی)
افطار میں - فروٹ چاٹ ۔ شربت ،پکوڑے اور چنا پلاو( اور یہ سب جاب سے آکر ایک گھنٹے میں تیار کیا:))
اب آپ کے ہاتھ پیلے کرنے ہی پڑیں گے، اتنے سگھڑ جو ہو گئے ہیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ

افطاری میں پھلوں کی چاٹ، چنا چاٹ، دہی پکوڑیاں، پکوڑے، سموسے، کھجور، دودھ میں روح افزا، ٹینگ اور کھجور اور آخر میں دو کپ چائے۔
 

x boy

محفلین
سحری
پراؤن کیراملائس اونین ہاف کک
دال مسور وتھ چکن ایگ
وتھ پلین رائس
ون بنانا
ون گلاس یوگٹ ملک اینڈ مینی گلاس آف واٹر ،
نو ٹی
الحمدللہ
افطار کل کا
یوگرٹ بک(دہی بڑے)
چیک پیس مکس فل آف سپائسی (چنا چاٹ)
سموسے(انگلش میں کیا کہتے ہیں اسکو)
پف پیٹس وتھ ایگ فیلنگ
واٹر میلن
جوس پلپی اورنج
چکن مشروم سوپ
الحمدللہ
 

قیصرانی

لائبریرین
میں نے بھی کل رات چکن کے ساتھ بٹن مشروم بنائے تھے۔ اس رمضان میں پہلی بار دو بار رات کو کھانا کھایا۔ ایک بار میچ سے قبل اور ایک بار میچ کے بعد :p
 
Top