سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی 1000 ویب سائیٹس

ماخوذ
تاریخ: April 2010

جدول ہیک فعال نہ ہونے کے باعث شامل کردہ جدول حذف کر رہا ہوں۔ ویسے میں نے پورا ایک ہزار اندراجات کا جدول اسکریپ کر لیا ہے۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
سعود بھائی کا اخذ کیا ہوا جدول نیچے والے ربط پر ہے۔
http://dl.dropbox.com/u/3711223/sharebox/top1000.html

ہم سعود بھیا کے انتہائی مشکور ہیں کہ ہم نالائقوں کے مدد کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔ اور ذرا سی خواہش پر پورے دس پیجز اسکریپ کرکے دیے دیئے۔ جیسا کہ سعود بھائی بتا ہی چکے ہیں کہ فورم پر جدول والا ہیک فعال نہیں ہے۔ ورنہ پورا ٹیبل آپ حضرات کے سامنے فورم پر موجو د ہوتا۔ خیر اب بھی آپ اوپر دئیے گئے ربط سے ایک ہی پیج پر پوری تفصیل دیکھ سکتے ہیں۔اور اپنی ویب سائیٹس میں ٹیبل شامل کرسکتے ہیں۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
آپ Ad Planner پر اپنے جی میل والے اکاونٹ سے لاگ ان کرکے اس فہرست کو مرضی کی ترتیب سے دیکھ سکتے ہیں۔جس میں ملک کی ترتیب بھی شامل ہے۔
 

دوست

محفلین
لے دس۔ یو ٹیوب کی ویڈیو سٹریمنگ کو نہیں گنا ہوگا پر۔ ورنہ ہر سائٹ پر تو یو ٹیوب ویڈیو ایمبیڈ ہوتی ہے۔
 
Top