داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

باباجی

محفلین
ہاں یہ بات تو واقعی سوچنے والی ہے

اسکا مطلب ہے کہ بابا فراز نے یہ اوتار لگا کر تمہاری حسِ مزاح کو دو آتشہ کردیا :bighug:
چلو مبارکاں اب آپ بھی اپنے آپ کو دھڑلے سے شاعروں کی صف میں کھڑا کر سکتی ہیں :rose:
لو جی آپ نے بھی مجھے بابا فرازکہدیا
:cool:
میرا آفس بوائے بہت خوش ہے یہ سُن کر کہ اس کے علاوہ بھی لوگ مجھے بابا فراز کہتے ہیں
 
محمد وارث

لائبریرین
شکریہ جناب سرفراز صاحب اس انتہائی خوبصورت غزل کیلیے۔

اور مزید شکریہ کہ آپ کی پوسٹ کے طفیل محفلِ ادب میں رونق لگی ہوئی ہے :)
 
باباجی

محفلین
اب باباجی سوچ میں پڑجائیں گے کہ تعبیر کو ٹیگ کیا تو دھاگہ تو کہیں سے کہیں پہنچ جائے گا :rollingonthefloor:
تعبیر
مہ جبین
قرۃالعین اعوان
آپ کو اللہ ہمیشہ ایسا ہی ہنستا مسکراتا رکھے
بذلہ سنجی بہت ہی اچھی عادت ہے اور اس عادت کا بر وقت استعمال ہی محفل کو زعفران زار بناتا ہے
اور تعبیر نے بروقت ایک بہت اچھا شعر بنا اور سنا کر مجھے یہ کہا ہے کہ اب اوتار بدل دوں
کسی خوبصورت بابے کی تصویر لگاتا ہوں
اپنی لگاؤں گا تو کوئی بابا جی نہیں کہے گا :confused:
 
بس باباجی یہ محفل زعفران زار بھی کبھی کبھی ہی ہوتی ہے :)
کل بھی بس تعبیر کی مہربانی سے ہی ہوئی :heehee:
آپ نے بابا فراز کا اپنے آفس بوائے کو بھی بتا دیا :grin:
 
آفس بوائے اکثر مجھے کہتا ہے کہ آپ کو میرے علاوہ کوئی بابا فراز نہیں کہتا ہوگا
تو میں نے ابھی اسے کہا کہ لو بھئی کاشف تمہارے علاوہ بھی لوگوں نے مجھے بابا فراز کہنا شروع کردیا ہے :)
 
ہمم ۔۔۔۔۔
تو کل بابا فراز کے اوتار نےمحفل میں کافی رونق لگادی تھی :p
 
مہ جبین

محفلین
تعبیر
مہ جبین
قرۃالعین اعوان
آپ کو اللہ ہمیشہ ایسا ہی ہنستا مسکراتا رکھے
بذلہ سنجی بہت ہی اچھی عادت ہے اور اس عادت کا بر وقت استعمال ہی محفل کو زعفران زار بناتا ہے
اور تعبیر نے بروقت ایک بہت اچھا شعر بنا اور سنا کر مجھے یہ کہا ہے کہ اب اوتار بدل دوں
کسی خوبصورت بابے کی تصویر لگاتا ہوں
اپنی لگاؤں گا تو کوئی بابا جی نہیں کہے گا :confused:

بابا فراز کی دعاؤں کا بہت شکریہ
آمین

جزاک اللہ
 
تعبیر

محفلین
تعبیر
مہ جبین
قرۃالعین اعوان
آپ کو اللہ ہمیشہ ایسا ہی ہنستا مسکراتا رکھے
بذلہ سنجی بہت ہی اچھی عادت ہے اور اس عادت کا بر وقت استعمال ہی محفل کو زعفران زار بناتا ہے
اور تعبیر نے بروقت ایک بہت اچھا شعر بنا اور سنا کر مجھے یہ کہا ہے کہ اب اوتار بدل دوں
کسی خوبصورت بابے کی تصویر لگاتا ہوں
اپنی لگاؤں گا تو کوئی بابا جی نہیں کہے گا :confused:
جزاک اللہ خیر
اوں ہوں مزا نہیں آیا
دعا بھی تو کچھ بابا جی والے انداز مین دیتے کہ جا بچہ اوپر والا تجھے خوش رکھے وغیرہ
یہ کہاں خوبصورت بابا ہے مجھے تو شاہ رخ خان لگ رہا ہے ویسے :p
 
Top