ساڑھیاں

یہ پوسٹ ہم ساڑھیوں کی نمائش کے لئے نہیں کر رہے ہیں بلکہ ہم ایک تصویریں لگانے کا کامیاب تجربہ کرنا چاہتے ہیں جو ابھی ابھی ہم نے سیکھا ہے۔

1623a5u.jpg
[/IMG]
 

علی ذاکر

محفلین
پہلی دو پر لگتاہے تجربہ ہوا ہے لیکن باقی دو صحیح لگی ہیں سرمد شکریہ شیئر کرنے کے لیئے !

مع السلام
 
شکریہ تو شگفتہ اور شمشاد بھائی کا ہم نے ادا کرنا ہے جنہوں نےہمیں یہ سمجھایا

اب تو ہمارا بھی دل چاہتا ہے کہ خود ساڑھیاں پہن لیں ;)
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں ایسی کیا بات ہے جو لکھنے کو دل نہیں چاہتا۔

اور ہاں بھائی صاحب بھی غائب ہیں، کہاں ہوتے ہیں وہ؟
 
Top