ساڑھیاں

تعبیر نے 'فیشن اور ملبوسات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 17, 2008

  1. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    [​IMG]


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  3. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  4. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    [​IMG]

    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    [​IMG]


    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    کتنی اچھی ساڑھیاں ہیں۔ ویسے یہ لباس عجیب ہے کہ
    صاف چھپتے بھی نہیں‌سامنے اتے بھی نہیں

    میرا نہیں‌خیال کہ پاکستانی قوم اس لباس کو پسند کرتی ہوگی۔ انڈیا اور بنگلہ دیش میں شاید مقبول ہو کہ وہاں ہندوو‌ں کی تعداد کافی ہے۔
     
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,774
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ ہندو خواتین کا ہی لباس تو نہیں ہے۔بنگلہ دیش کی خواتین کا تو یہ قومی لباس ہے اور وہاں پر ہندو، مسلم اور عیسائی بھی بہت ہیں۔ مشرقی اور مغربی بنگال میں یہ عام لباس ہے۔ ہندوستان میں آباد مسلمان خواتین اور پاکستان میں بھی بہت سی خواتین ساڑھی پہنتی ہیں۔
     
  10. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    ہیں:eek:
    تو پھر لگایے پاکستانی مسلم خاتون کی کوئی تصویر ساڑھی پہنے ہوئے۔
    میرے خیال میں‌یہ یہ لباس اس حالت میں پورے بدن کو نہ چپھا رہا ہو کوئی پاکستانی و مسلم خاتوں نہیں‌ پہن سکتی۔
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,774
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  12. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    یہ ساڑھی ہے؟
    اس میں‌تو کمر ، پیٹ وغیرہ تو نظر نہیں‌ارہا۔
    مجھے اس ساڑھی میں (اگر یہ ساڑھی ہے) اور اوپر لگائی ہوئی ساڑھیوں میں بڑا فرق نظر ارہا ہے
    ویسے شکریہ۔
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,774
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اب ماڈل اور مادرِ ملت میں اتنا فرق تو ہو گا ہی۔

    اس کے متعلق کیا خیال ہے :

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  14. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    متحرمہ ، بھٹو اور اندراگاندھی کی ایک یادگار تصویر ہے جب بھٹو ذلت میں‌ڈوبے ہوئے 90 ھزار گرفتار پاکستانی فوج کے سپاہیوں کو جو کسی بھی مسلم فوج کی سب سے بڑی گرفتار تعداد ہے رہا کروانے مذاکرات کرنے گئے تھے۔
    چاہے ساڑھی اندرا پہنے چاہے بے نظیر بھٹو، اسلام میں اس کی گنجائش نہیں‌اگر کمر و پیٹ نظر ارہا ہو۔
    یہی میرا خیال ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    ویسے متحرمہ کتنی پر وقار لگ رہی ہیں‌اس تصویر میں :)
     
  16. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    یہ تو ہوا ، پاکستانی اور مسلم خاتون پر فتوی ۔

    اب اگر پاکستانی اور مسلم مرد اگر ایسی تصویریں دیکھے تو اس پر کیا فتوی ہے ، کچھ اس پر بھی روشنی پلیز !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  17. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    فتویٰ رائے کو کہتے ہیں
    دیکھنا بھی غلط ہے
    غلط عمل غلط ہے چاہے میں‌خود کیوں نہ کررہاہوں۔ ویسے صرف مسلم مرد کا ہی نہیں‌ مسلم عورت کے لیے بھی یہ درست ہے۔
    شکریہ شگفتہ
    غلط عمل کی نشاندہی کسی دوسرے غلط عمل کی درستگی کا اظہار بہرحال نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    ویسے میری معلومات کے مطابق پاکستانی خواتیں جو ہم جیسے گھریلو ٹئپ ہو اگر کسی تقریب وغیرہ میں ساڑھی پہنیں تو مختلف قسم کی ہوتی ہے۔۔۔ہاف سلیب تو ٹھیک ہے چلتی ہیں پر کمر نظر ان یہ قابل قبول نہیں ہوتا۔۔۔۔ پاکستانی سٹائل میں اگر دیکھیں (شوبز سے ہٹ کے) تو ہاف سلیب اور کمر پوری ڈھکی ہوئی۔مطلب ساڑھی کا بلاوز پوری کمر کو کور کیے ہوئے ہوتا ہے۔۔۔۔اور ساڑی کی فال جو انڈین ہاتھ سے بنا کے پناپ کرتی ہیں وہ ہمارے ہاں‌ٹیلر سے پکی بنوا لی جاتی ہے ۔۔۔میں نے بھی اسی سٹائل بنوائی تھی بھائی کی شادی پے۔۔۔۔۔۔:ُ:p:p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    السلام علیکم

    زینب ، کس رنگ کی ساڑھی بنوائی تھی :) اور بنارسی ، جارجٹ یا کیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    وعلیکم السلام شگفتہ۔میرے پاس ٹوٹل تیں ساڑھیاں ہیں۔۔۔۔میرون بنارسی میرا بھائی(جس کی شادی تھی) ملائشیا سے لایا تھا۔۔۔۔بلیو سلک کی میں نے یہاں سے لی تھی اور ایک گرین انڈیا سے ایک دوست نے لا کے دی تھی۔۔۔۔2 پہنی ہیں میں نے ایک بھائی کی شادی میں ایک کزن کی۔ایک پڑی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر