سانحہ لیاقت باغ - پیپلزپارٹی کےاپنے لیڈر کیا کہتے ہیں ؟

شمشاد

لائبریرین
پتہ نہیں لوگ اتنے خود غرض کیوں ہوتے ہیں۔ چوہدری کی ضد ہی پکڑ لی ہے ۔ حالانکہ یہ چوہدری ہی ہے جو فوج کو قانونی سہارا دیتا رہا۔ پھر یہ کیوں‌بحال ہو۔ گیا سو گیا۔
اگر محترمہ نے یہ فرمایا تھا کہ چوہدری کے گھر پر پرچم لہرائیں گے تو ضرور ہی ہے کہ پورا ہو؟ محترمہ نے تو یہ بھی کہا ہے کہ کوئی بے گھر نہ ہو، ہر ایک کو روزگار ملے۔ کرپشن نہ ہو، شیعہ دھشت گرد ہو یا سنی یا مہاجر یا پنجابی سب کو سزا ملے ۔ یہ سب کیوں پورا نہیں ہورہا ۔اس کو کوئی پوچھتا نہیں۔ بس چوہدری چوہدری کی رٹ لگارکھی ہے۔

لیکن جناب یہ تو " گیا سو آ گیا " ہو گیا ہے۔ اب کیا کریں؟
 

زینب

محفلین
حقیقت وہی ہے جو میں نے لکھی ہے۔ چوہدری بحال نہیں‌ہونے کا۔
اپ بھی میم میم مغل کی طرح‌بونگیاں ماررہے ہیں جو میری سمجھ میں تو نہیں اتیں اتنی کنفیوژڈ ہوتیں ہیں‌کہ بس۔
:grin::rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:

ہمت علی کیا یہ بیان بھی اپ کے مہان لیڈر "غداری"جیسا "پکا "تھا:rollingonthefloor:
 
افسوسناک امر ہے
پاکستان پر برے اثرات ہونگے۔
لڈیاں‌ہی ڈال سکتے ہو اور کر بھی کیا سکتے ہو۔ افسوس تو اس ہی بات کا ہے کہ لڈیوں سے اگے بڑھتے ہیں نہیں
 
لیکن یہ تو بحال ہو گیا، اب کیا کریں جناب؟

ایک بھونپو خریدلو اور بحال ہوگیا بحال ہوگیا بولنا شروع کردو۔
بحال ہونے سے کتنی رکعت کا ثواب ملا ہے؟
مجرموں کے پیچھے چل کر جرم ہی ملے گا۔
ویسے انصاف تو اب سوات میں‌ملنا شروع ہوا ہے۔
 

زونی

محفلین
آپکو تو دائمی افسوس کا مرض لاحق ھے ، اب اس میں بسنت اور ڈانس کا کیا قصور ۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 
آپکو تو دائمی افسوس کا مرض لاحق ھے ، اب اس میں بسنت اور ڈانس کا کیا قصور ۔۔۔۔۔۔۔:grin:

افسوس اس بات کا ہے کہ قوم ہر وقت ناچنے کے لیے تیار ہے۔ حتٰی کہ مجرموں‌کو لیڈربناکر بندرکی طرح ناچ رہی ہے۔ افسوس نہ کریں‌تو ناچ میں‌شامل ہوجائیں:rolleyes:
 

جہانزیب

محفلین
افسوس اس بات کا ہے کہ قوم ہر وقت ناچنے کے لیے تیار ہے۔ حتٰی کہ مجرموں‌کو لیڈربناکر بندرکی طرح ناچ رہی ہے۔ افسوس نہ کریں‌تو ناچ میں‌شامل ہوجائیں:rolleyes:

جب پی ایچ ڈی زرداری کو لیڈر بنا لیں‌تو باقیوں‌ سے کیا شکوہ :phbbbbt:
 

arifkarim

معطل
پی ایچ ڈی ہو یا بی بی بی، قابلیت کا اندازہ اعمال و اخلاق کرتے ہیں، اور ان دونوں صفات میں زرداری جی اور تمام حکمران فیل ہیں!
 
Top