سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

مقدس

لائبریرین
کیوں اس بے چاری کو مروانا ہے؟ تیمور سے بات کرتا ہوں اس پر آزمائے گئے ٹوٹکے اب یہ دوسروں کو مفت میں دے رہی ہے۔ روکے وہ ےتمہیں :rollingonthefloor:
انہوں نے کہنا ہے کہ شکر ہے اللہ کا کہ اس کا دھیان کسی اور طرف تو لگا۔۔۔۔ شاید میری بچت ہو جائے کچھ دن :rollingonthefloor:
 

فاتح

لائبریرین
انہوں نے کہنا ہے کہ شکر ہے اللہ کا کہ اس کا دھیان کسی اور طرف تو لگا۔۔۔۔ شاید میری بچت ہو جائے کچھ دن :rollingonthefloor:
یہ بھی سوچ سکتا ہے کہ دوسروں کو ٹوٹکے دے رہی ہے تو دوسروں سے نسخے لے بھی رہی ہو گی اور اب مزید شامت آ سکتی ہے :rollingonthefloor:
 

زیک

مسافر
ایپل والوں نے آئی فون ۶ ایس سیریز کیلئے پروسیسنگ چپ ایک چینی کمپنی کیلے علاوہ سیمسنگ سے بھی بنوائی تھی۔ اور 'اتفاقاً' یہ چپ اس چینی چپ کے مقابلہ میں ناقص اور سست نکلی۔ جسکے بعد ایپلی ٹٹوؤں نے اسے چپ گیٹ اسکینڈل کا نام دیا۔ الحمدللّٰہ ہمارا فون اس اسکینڈل سے آزاد ہے۔ زیک بھائی کا پتا نہیں۔
میرے پاس سکس ایس نہیں ہے
 

زیک

مسافر
یہ مذاہب میں جوش اور ایموشن میری سمجھ میں نہیں آتے چاہے وہ سپرنیچرل کے مذاہب ہوں یا ہارڈویئر سافٹویئر کے۔

اینڈرائڈ ہو یا آئی فون دونوں کافی اچھے ہیں۔ آجکل زیادہ بڑا مسئلہ یہ ہے کہ سمارٹ فون کم ہی 5 انچ سے نیچے آتے ہیں۔ اگر اتنا بڑا فون ہی رکھنا تھا تو میرا 1997 کا سیل فون برا تھا؟
 
Top