سال کے دس بہترین دنوں کا آغاز ۔۔۔

قیصرانی

لائبریرین
یہاں میں تمام دوستوں کو یاد دہانی کروانا چاہوں گی کہ وہ آج ہی ناخن تراش لیں اور بال کٹوا لیں تاکہ ذولحجہ کے پہلے عشرے میں ایسا نہ کرنا پڑے اور سنت پر عمل کر لے ثواب کمایا جا سکے اور قربِ قیامت ایک سنت کو قائم کرنے کا ثواب 100 شہداء کے اجر کے برابر ہے، اور شہید کا اجر یہ ہے کہ اللہ پاک اُس کے خون کا قطرہ زمین پر گرنے سے پہلے اس پر جنت واجب کر دیتے ہیں
سو خود بھی اس سنت پر عمل کریں اور اہل و ایال کو بھی اس کی ترغیب دیں :) :) :) :) :) :)
کیا یہ رنگ شدہ بات کسی حدیث سے ثابت ہے؟
 
الشفاء

لائبریرین
کیا یہ رنگ شدہ بات کسی حدیث سے ثابت ہے؟

آپﷺ نے فرمایا ’’مَنْ اَحْیَا سُنَّتِیْ عِنْدَ فِسَادِ اُمَّتِیْ فَلَہٗ اَجْرُ مِائۃ شَہِیْدًا‘‘ (بحوالہ مشکوٰۃ شریف)
یعنی جس نے میری سنت کو میری امت میں فساد کے موقع پر (عمل کے ذریعے) زندہ کیا اس کے لئے سو شہیدوں کے برابر اجر ہے۔۔۔
 
یہاں میں تمام دوستوں کو یاد دہانی کروانا چاہوں گی کہ وہ آج ہی ناخن تراش لیں اور بال کٹوا لیں تاکہ ذولحجہ کے پہلے عشرے میں ایسا نہ کرنا پڑے اور سنت پر عمل کر لے ثواب کمایا جا سکے اور قربِ قیامت ایک سنت کو قائم کرنے کا ثواب 100 شہداء کے اجر کے برابر ہے، اور شہید کا اجر یہ ہے کہ اللہ پاک اُس کے خون کا قطرہ زمین پر گرنے سے پہلے اس پر جنت واجب کر دیتے ہیں
سو خود بھی اس سنت پر عمل کریں اور اہل و ایال کو بھی اس کی ترغیب دیں :) :) :) :) :) :)
اللہ جی!!!!!!!!! :(:(:(:(:(
میں تو بھول گئی :(:(:(
 
Top