مبارکباد سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو عظیم میاں

سیما علی

لائبریرین
7RTkKA8.jpg

31kKyK0.jpg

@عظیم میاں
سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو
دعا ہے اُس پاک پروردگار سے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے گلاب اور خوشیوں کے نگینے پائیں!
ہر وہ چیز آپ کی دسترس میں ہو جس کی آپ خواہش کریں اور آپ کا ہر خواب مبارک ہو
حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہو

تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
اور ساتھ ساتھ چاند سی دلہن بھی ملے !!!!آمین
 
آخری تدوین:

عظیم

محفلین
جزاک اللہ خیر سیما علی آپی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی سے نوازے اور آپ کے اہلِ خانہ پر بھی اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین
 

سیما علی

لائبریرین
جزاک اللہ خیر سیما علی آپی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی سے نوازے اور آپ کے اہلِ خانہ پر بھی اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین
جیتے رہیے خوش رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیں !!
آپ کے خاص دن پر !!پروردگار ڈھیروں خوشیاں دیکھائے ۔آمین
 

عظیم

محفلین
عظیم صاحب!
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ آپ کی عمر دراز کرے۔ آمین۔
جزاک اللہ خیر بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ سلامت رکھے
عظیم بھائی، سالگرہ مبارک
ہمیشہ شاد و آباد رہیں، آمین
بہت شکریہ محمد عبدالرؤف بھائی۔ بہت سی دعائیں آپ کے لیے بھی
سالگرہ مبارک عظیم بھیا ۔ ۔ اللہ ہمیشہ ہنستا بستا رکھے۔ آمین
بہت بہت شکریہ بہن، اللہ تعالیٰ آپ کو بھی خوشیاں نصیب فرمائے
جزاک اللہ خیر بابا
 
Top