مبارکباد سالگرہ مبارک ہو عاطف بھیااا

مقدس

لائبریرین
آج ہمارے بہت ہی اچھے اور پیارے عاطف بھیا کی سالگرہ ہے۔​
​
میری دعا ہے کہ کہ اللہ پاک انہیں کائنات کی ہر خوشی عطا فرمائے۔​
اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے، ہر موڑ پر کامیابی عطا فرمائے آمین​
​
kylies%2Bbirthday%2Bflowers.jpg
 

زبیر مرزا

محفلین
سالگرہ مبارک ہو ّعاطف اللہ تعالٰی آپ کے علم میں عمرمیں رحمتیں اوربرکتیں شامل فرمائے
اورزندگی کے ہرمرحلے پرآپ کو خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے​
 

نایاب

لائبریرین
محترم بٹ بھائی سالگرہ کی ڈھیروں دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ تعالٰی آپ پر سدا مہربان رہتے رحمتوں برکتوں سے نوازتے
آنے والے پلوں میں خوشیاں ہی خوشیاں عطا فرمائے ۔ آمین
butt.gif
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
a_bouquet_for_you.jpg
​
بہت بہت مبارک ہو بھیا۔۔۔!​
musical-birthday-9.gif
​
دعا ہے کہ آپ کو بے شمار خوشیاں ملیں​
HappyBirthday_cakeanimated.gif
​
مسکراہٹیں ہمشیہ آپ کےساتھ رہیں​
​
اور غم کبھی آپ کے پاس نہ آئیں​
آمین​
_proxy
​
 

عاطف بٹ

محفلین
آپ سب کا بےحد ممنون ہوں کہ آپ نے اس انتہائی غیر اہم دن کو میرے لئے بہت اہمیت کا حامل بنادیا۔ آپ سب کی دعاؤں اور محبتوں کا بہت بہت شکریہ۔ :)
میں نے تو ماہِ اکتوبر شروع ہوتے ہوئے اپنی تاریخ پیدائش چھپا دی مگر مجھے نہیں پتا تھا کہ مقدس نامی ایک جاسوس مدیرِ اعلیٰ ہے اور اسے چھپی ہوئی چیزیں بھی نظر آجاتی ہیں۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top