مبارکباد سالگرہ مبارک ماہی احمد

ماہی احمد

لائبریرین
یعنی کہ جانے سے پہلے ٹریننگ حاصل کرنی ہے۔
امم نہیں، وہ تو یہاں ہوئی ہے ساری، وہاں کچھ کام شام ہے میرے کرنے والے، کمرے کی سیٹنگ وغیرہ۔۔۔ وہ سب کچھ ۔ پھر شاید دیور کی شادی آجائے تو اس کی تیاریاں ۔ آفٹر آل میں بڑی بہو ہوں گھر کی:p
 
Top