ساری،سوٹ،شال،دوپٹے
ت تیشہ محفلین نومبر 22، 2006 #4 میں اس عید پر ساڑھی پہننے کو ہوں پہن کے ادھر دیکھاوں گی۔ انکی جیسے سٹیچو بن جاؤں گی ۔ پھر دیکھتے ہیں میری ساڑھی اچھی ہے یا انکی ۔
میں اس عید پر ساڑھی پہننے کو ہوں پہن کے ادھر دیکھاوں گی۔ انکی جیسے سٹیچو بن جاؤں گی ۔ پھر دیکھتے ہیں میری ساڑھی اچھی ہے یا انکی ۔
F@rzana محفلین نومبر 22، 2006 #6 بوچھی نے کہا: میں اس عید پر ساڑھی پہننے کو ہوں پہن کے ادھر دیکھاوں گی۔ انکی جیسے سٹیچو بن جاؤں گی ۔ پھر دیکھتے ہیں میری ساڑھی اچھی ہے یا انکی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور دکھائیے گا ہم سب بیتابی سے منتظر رہیں گے، ضد کر کے میری تصاویر تو لگوادی ہیں ۔ ۔ ۔۔ اب آپ کی باری ہے۔۔۔۔۔۔سہیلی
بوچھی نے کہا: میں اس عید پر ساڑھی پہننے کو ہوں پہن کے ادھر دیکھاوں گی۔ انکی جیسے سٹیچو بن جاؤں گی ۔ پھر دیکھتے ہیں میری ساڑھی اچھی ہے یا انکی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور دکھائیے گا ہم سب بیتابی سے منتظر رہیں گے، ضد کر کے میری تصاویر تو لگوادی ہیں ۔ ۔ ۔۔ اب آپ کی باری ہے۔۔۔۔۔۔سہیلی
ت تیشہ محفلین نومبر 22، 2006 #7 ہاں کیوں نہیں ۔ میں پہن کے انہی جیسی پوز بناکے بت ُ بنوں گی میری ساڑھی انکی ساڑھیوں سے بہت نائس ہے وہ والی ساڑھی جسکا پلو پیچھے سے آگے کو آتا ہے ۔ مجھ پر سوٹ کرے گی میں پہن کے اڈی اڈی سہیلی آپ کے سیدھی آؤں گی۔ چاہے راستے میں پلو پیر میں الجھا ہو اور میں گری پڑی ہوں مگر پہن پھر بھی رہی ہوں ۔
ہاں کیوں نہیں ۔ میں پہن کے انہی جیسی پوز بناکے بت ُ بنوں گی میری ساڑھی انکی ساڑھیوں سے بہت نائس ہے وہ والی ساڑھی جسکا پلو پیچھے سے آگے کو آتا ہے ۔ مجھ پر سوٹ کرے گی میں پہن کے اڈی اڈی سہیلی آپ کے سیدھی آؤں گی۔ چاہے راستے میں پلو پیر میں الجھا ہو اور میں گری پڑی ہوں مگر پہن پھر بھی رہی ہوں ۔
پاکستانی محفلین نومبر 23، 2006 #9 زکریا نے کہا: ساڑھی جیسا زبردست لباس اور کوئی نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے تو شلوار قمیض پسند ہیں۔
زکریا نے کہا: ساڑھی جیسا زبردست لباس اور کوئی نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے تو شلوار قمیض پسند ہیں۔
ت تیشہ محفلین نومبر 23، 2006 #10 زکریا نے کہا: ساڑھی جیسا زبردست لباس اور کوئی نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لہنگے غرارے بھی ذبردست ہوتے ہیں ۔ اور پہننے میں بھی بہت اچھے ہوتے ہیں ۔ ساڑھی پہن کے چلنے نہیں ہوتا مگر میں پہن کے بیٹھی رہوں گی ۔
زکریا نے کہا: ساڑھی جیسا زبردست لباس اور کوئی نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لہنگے غرارے بھی ذبردست ہوتے ہیں ۔ اور پہننے میں بھی بہت اچھے ہوتے ہیں ۔ ساڑھی پہن کے چلنے نہیں ہوتا مگر میں پہن کے بیٹھی رہوں گی ۔