تعارف ~~ سارا ~~

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
یار یہ ٹھیک کیسے ہوا جاتا ہے؟ تمھیں تو بہت تجربہ ہے، ہر روز کئی کئی بار ٹھیک ہوتے اور ٹھیک کئے جاتے ہو، کچھ تو رہنمائی کرو محب۔
بےبی ہاتھی
 
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
اچھا ٹھیک ہے سارا تم نے لے لی ہے مگر ظفری کو تو رہنے دو ، میں نے اور رضوان نے اتنی محنت کی ہے اس پر اور پوری رات لگا کر قائل کیا تھا۔ کچھ تو رہنے دو ہم غریبوں کے پاس ۔

اتنی سنگ دلی اچھی نہیں ہوتی ماورا ، کچھ لو دو کی بنیاد پر دنیا کے کاروبار چلتے ہیں ، سارا آج سے تمہاری مگر ظفری بھی سارے کا سارا ہمارا

منظور ہے تو سٹامپ پیپر منگواؤ ، پکے کاغذوں پر دستخط کرکے قصہ مکاؤ۔ :)
~~
ظفری کو بھی میں اپنے ہی لائی تھی۔ ہاں یہ الگ بات ہے کہ ظفری آپ کے سارے کے سارے ہو جائیں۔ تو تب میں کچھ نہیں کہوں گی۔
اور پکے دستخطوں کی ضرورت نہیں ہے۔ میں ماری جاؤں گی۔ اس سے بہتر ہے ہم مل کر ایک ہی کاغذ پر دستخط کر لیتے ہیں۔
~~

تم اسی طرح لاتی رہو باقی میں اور رضوان ماہر ہیں اپنے کام میں :wink:

~~
مجھ سے زیادہ ماہر کوئی نہیں۔ :)
آپ کو تو میں تب مانوں جب آپ ان ممبرز کو ایکٹو کریں جو آپ کو صرف ووٹ دینے آئے تھے۔ اور رضوان آبِ گم مکمل کریں تو میں سب کو مان جاؤں گی۔
~~

ان ممبران کو متحرک کرنے کے لیے ہی تو الیکشن شروع کیا تھا مگر شمشاد الیکشن کمیشن کے نام پر مطلق العنان حکمران بن بیٹھے اور میں دیکھتا ہی رہ گیا ہوں۔
آبِ گم ایک دن تمہیں میں اور رضوان مکمل کر کے دکھا دیں گے پھر دیکھنا تم ،

مٹھائی کھلاؤ گی :D
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
اچھا ٹھیک ہے سارا تم نے لے لی ہے مگر ظفری کو تو رہنے دو ، میں نے اور رضوان نے اتنی محنت کی ہے اس پر اور پوری رات لگا کر قائل کیا تھا۔ کچھ تو رہنے دو ہم غریبوں کے پاس ۔

اتنی سنگ دلی اچھی نہیں ہوتی ماورا ، کچھ لو دو کی بنیاد پر دنیا کے کاروبار چلتے ہیں ، سارا آج سے تمہاری مگر ظفری بھی سارے کا سارا ہمارا

منظور ہے تو سٹامپ پیپر منگواؤ ، پکے کاغذوں پر دستخط کرکے قصہ مکاؤ۔ :)
~~
ظفری کو بھی میں اپنے ہی لائی تھی۔ ہاں یہ الگ بات ہے کہ ظفری آپ کے سارے کے سارے ہو جائیں۔ تو تب میں کچھ نہیں کہوں گی۔
اور پکے دستخطوں کی ضرورت نہیں ہے۔ میں ماری جاؤں گی۔ اس سے بہتر ہے ہم مل کر ایک ہی کاغذ پر دستخط کر لیتے ہیں۔
~~

کیا 50-50 نہیں ہو سکتا، میرا مطلب ہے آدھا ظفری اور آدھی سارا :wink: ایک طرف اور باقی ایک طرف :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
سارا نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
ارے یہ تو اپنی سارا ہے
چلو اچھا کیا یہاں پر آکر
ماوراء ویلڈن

ہاں تیلے بھای۔۔ماورا وہاں سے سب کو بلا کر چھوڑے گی۔۔
~~
اور وہاں کے ایڈمن سے مجھے بہت زبردست سی ڈانٹ پڑ چکی ہے۔ :p اب کچھ نہ ہو۔
273_dua_1.gif

~~
کون سی نئی بات ہے، ہر جگہ سے ہی پڑتی ہے اور روز ہی پڑتی ہے :wink:
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
اچھا ٹھیک ہے سارا تم نے لے لی ہے مگر ظفری کو تو رہنے دو ، میں نے اور رضوان نے اتنی محنت کی ہے اس پر اور پوری رات لگا کر قائل کیا تھا۔ کچھ تو رہنے دو ہم غریبوں کے پاس ۔

اتنی سنگ دلی اچھی نہیں ہوتی ماورا ، کچھ لو دو کی بنیاد پر دنیا کے کاروبار چلتے ہیں ، سارا آج سے تمہاری مگر ظفری بھی سارے کا سارا ہمارا

منظور ہے تو سٹامپ پیپر منگواؤ ، پکے کاغذوں پر دستخط کرکے قصہ مکاؤ۔ :)
~~
ظفری کو بھی میں اپنے ہی لائی تھی۔ ہاں یہ الگ بات ہے کہ ظفری آپ کے سارے کے سارے ہو جائیں۔ تو تب میں کچھ نہیں کہوں گی۔
اور پکے دستخطوں کی ضرورت نہیں ہے۔ میں ماری جاؤں گی۔ اس سے بہتر ہے ہم مل کر ایک ہی کاغذ پر دستخط کر لیتے ہیں۔
~~

کیا 50-50 نہیں ہو سکتا، میرا مطلب ہے آدھا ظفری اور آدھی سارا :wink: ایک طرف اور باقی ایک طرف :wink:
ظفری کے نام کی تو بات سمجھ آگئی، لیکن سارا کا نام تو سارا ہے، آدھا کیسے ہو سکتا ہے؟ :shock:
بےبی ہاتھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top