سارا کی واپسی

شمشاد

لائبریرین
اس میں نہ پتہ ہونے والی کون سی بات ہے؟ تمہارے پاس یاد رکھنے والی جو چیز ہوتی ہے، وہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس اتنا ہی کافی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسے اس دھاگے کا عنوان پڑھ کر ایسا لگا تھا جیسے فلموں کے نام ہوتے ہیں “ ٹارزن کی واپسی“ :wink:
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
اس میں نہ پتہ ہونے والی کون سی بات ہے؟ تمہارے پاس یاد رکھنے والی جو چیز ہوتی ہے، وہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس اتنا ہی کافی ہے۔
تو شمشاد بھائی بہت سی چیزیں مجھے بہت اچھی طرح بھی یاد رہتی ہیں۔ وہ کیسے رہتی ہوں گی؟ :?
 

ماوراء

محفلین
جی نہیں۔۔۔ مجھے سب کچھ یاد رہتا ہے۔ ہاں بس وہی یاد نہیں رہتا۔۔ جو یاد رکھنا نہیں چاہتی۔
 
Top