مبارکباد سارا منیر کی سالگرہ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

سارا ۔۔۔ سالگرہ بہت مبارک ہو !

پاکستانی بھائی آپ کو سارا کی سالگرہ کی مبارک باد !
 

پاکستانی

محفلین
بتانے سے بہتر ہے دکھایا جائے۔۔۔ جلد ہی سالگرہ کی وڈیو ایڈٹ کر کے آپ کی خدمت میں پیش کر دوں گا۔
 

سارہ خان

محفلین
سارا کو سارہ کی طرف سے سالگرہ بہت بہت مبارک ۔۔ :) اور ڈھیر ساری نیک تمنائیں ۔۔۔:)
پاکستانی بھائی آپ کو بھی بہت مبارک ۔۔:)
 
Top