مبارکباد سارا صاحبہ کو مبارک باد

قیصرانی

لائبریرین
سارا نے کہا:
شکریہ پاکستانی بھائی۔۔۔ویسے یہ ڈیرہ غازی خان کہاں واقع ہے؟؟ کہیں اٹک کے پاس ہی تو نہیں ہے؟؟
پاکستانی بھائی تو شاید چلے گئے، چونکہ میرا بھی تعلق ڈیرہ غازی خان سے ہے، تو میں بتا دیتا ہوں

پاکستان کے بالکل درمیان میں اور ملتان کے قریب ہے

قیصرانی
 
قیصرانی

لائبریرین
سارا صاحبہ، برا مت منائیے گا شاید میں اپنی بات کی وضاحت نہ کرسکا۔ میری بات کا مطلب یہ تھا کہ آپ کسی کو نام لے کر دعا نہیں‌دیتیں، لیکن ماوراء کو براہٍ راست مخاطب کرکے دعا دی، تو ایک طرح سے نام لے کر دعا کرنا ہوگیا

قیصرانی
 
سارا

محفلین
اچھا۔۔ مجھے یہ نام کچھ جانا پہچانا لگ رہا تھا اسلیے پوچھ رہی تھی۔۔میں نے یہ نام شاید کافی زیادہ سن رکھا ہے۔۔۔
بتانے کا شکریہ۔۔۔
 
سارا

محفلین
قیصرانی نے کہا:
سارا صاحبہ، برا مت منائیے گا شاید میں اپنی بات کی وضاحت نہ کرسکا۔ میری بات کا مطلب یہ تھا کہ آپ کسی کو نام لے کر دعا نہیں‌دیتیں، لیکن ماوراء کو براہٍ راست مخاطب کرکے دعا دی، تو ایک طرح سے نام لے کر دعا کرنا ہوگیا

قیصرانی

شاید میں بھی اپنی بات کو صیح واضع نہیں کر سکی۔۔ماورا نے مجھے دعا کرنے کا کہا یہ دوسرے لفظوں میں وہ دعا جیسے ہم نماز کے بعد کبھی کبھار ہاتھ اٹھا کر اپنے لیے دعا کرتے ہیں اور ساتھ اپنے جاننے والوں کے لیے بھی کرتے ہیں۔۔یا نفل پڑھنے کے بعد ہاتھ اٹھا کر جو دعا کی جاتی ہے وہ مطلب تھا۔۔۔یعنی تب میں سب مسلمانوں کے لیے دعا کرتی ہوں لیکن کبھی نام نہیں لیا۔۔۔اور ایسے بات سے بات نکلنے پر تو میں اکثر آپ کو نام لے کر دعا کرتی نظر آؤں گی۔۔۔
امید ہے آپ بات سمجھ گئے ہوں گے۔۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
زبردست سارا۔ مبارک ہو۔ نیا عہدہ ملنے پر۔ عہدہ تو عجیب سا ہے لیکن قبول کر لینا۔ :D

ویسے آجکل مجھے تم بھی عجیب ہی لگ رہی ہو۔ اس بات کا احساس مجھے اس وقت ہوا جب تیلے بھائی نے میری اس طرف توجہ مبذول کروائی۔ کہ تم آجکل پوری مولوانی بن چکی ہو۔ اور اتنا موٹا سلام کرتی ہو۔ ( یہ بات سوچ کر میں اللہ جانے کتنی بار ہنس چکی ہوں۔ :D )ایسے بدلی ہو کہ ہمیں یقین ہی نہیں آتا کہ یہ کچھ مہینے پہلے والی ہی سارا ہے نہ۔؟ :p

خیر۔۔۔۔ بدلنے کا عہدہ تو مجھے بھی مل گیا ہے۔ تمھیں کیا کہوں اب۔ :lol:

عہدہ واقعی عجیب سا ہے۔۔خیر وہ تو پچھلا بھی تھا۔۔۔گزارہ کرنا پڑے گا۔۔ :)
اُف میں تمہیں کیوں عجیب لگ رہی ہوں۔۔میں نے کون سے عجیب کام کیے ہیں۔۔۔
جہاں تک اتنا موٹا سلام کرنے کی بات ہے۔۔تو ہمارے نبی کا فرمان ہے کہ جب تم کسی مسلمان سے ملو تو اسے سلام کرو۔۔(اور کثرت سے سلام کرو) اور ایک اور حدیث ہے کہ اگر تمہیں کوئی دے تو تم اس سے زیادہ دو یا ویسا ہی لوٹا دو(یعنی صرف ‘سلام‘ کے بدلے ساتھ ‘ورحمۃ اللہ وبرکاتہ‘ لگائیں گے تو ہم اسے زیادہ دے رہے ہیں)
اور جب بیٹھے بیٹھائے 30 نیکیاں مل رہی ہیں تو ہماری کیا مجال کہ ہم اس لمحہ کو گنوا دیں۔۔۔
جہاں تک مولوانی بننے کی بات ہے تو وہ فلحال میں بنی نہیں ہوں لیکن سوچ رہی ہوں کہ مجھے درس دینا شروع کر دینا چاہیے۔۔۔ :p
::

نہیں یار بہت اچھی بات ہے۔ لیکن دوستی کے بارے میں بھی ذرا کوئی حدیث نکال کر لانا۔ :wink:
لگتا ہے یہ جو مجھ سے دعائیں کرواتی رہی ہو۔ انھی کا اثر ہو رہا ہے۔ کہ اب درس دینے کا بھی سوچ رہی ہوں۔ بس ایک بار مجھے بھی حج کر لینے دو ۔ شاید اللہ مجھے بھی ہدایت کر دے۔ :p
میری لیے دعا کرتی ہو نا؟؟ :?

اوکے دوستی کے بارے میں بھی حدیث لاؤں گی انشا اللہ۔۔جہاں تک درس دینے کی بات ہے تو وہ میں نے کل دے دیا تھا۔۔۔پہلی دفعہ تھی تو تھوڑی سی نروس تھی۔۔لیکن سب نے حوصلہ افزائی کی تھی تو اچھا ہو گیا الحمدللہ۔۔۔
دعا تو میں سب کے لئے کرتی ہوں۔۔لیکن کبھی نام لے کر نہیں کی۔۔۔ :(
ہاں ہو سکتا ہے مجھے تمہاری ہی دعائیں لگ گئی ہوں۔۔ :wink:
اللہ تمہیں جلد حج کرنے کی سعادت نصیب کرے۔۔۔آمین۔۔۔
آمین۔
زبردست۔ مبارک ہو۔ درس کس بارے میں تھا؟
بس دعا کر دیا کرو۔ چاہے نام لے چاہے نہ لے کے۔
ہاں میری دعائیں اکثر قبول ہو جایا کرتی ہیں۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارا نے کہا:
وہ تو ہے لیکن سوچنے سے بندہ پہنچ تھوڑا ہی نہ جاتا ہے۔۔۔ :wink:

سوچی پیا تے بندہ گیا۔

سچ کہا ہے سارا۔ پر آج تک ہم سوچ کر ہی تو وہاں ۔۔ہاں ہاں وہاں پہنچتے رہیں ہیں نا۔ :wink: :lol:

ہاہ کیا یاد کروا دیا۔۔۔ :( :cry:

آہ۔ سارا کیا یاد آ گیا۔ خیر جانے دو اب۔۔۔ :( :cry:
بہت بدل گئی۔ :cry:
 
سارا

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
زبردست سارا۔ مبارک ہو۔ نیا عہدہ ملنے پر۔ عہدہ تو عجیب سا ہے لیکن قبول کر لینا۔ :D

ویسے آجکل مجھے تم بھی عجیب ہی لگ رہی ہو۔ اس بات کا احساس مجھے اس وقت ہوا جب تیلے بھائی نے میری اس طرف توجہ مبذول کروائی۔ کہ تم آجکل پوری مولوانی بن چکی ہو۔ اور اتنا موٹا سلام کرتی ہو۔ ( یہ بات سوچ کر میں اللہ جانے کتنی بار ہنس چکی ہوں۔ :D )ایسے بدلی ہو کہ ہمیں یقین ہی نہیں آتا کہ یہ کچھ مہینے پہلے والی ہی سارا ہے نہ۔؟ :p

خیر۔۔۔۔ بدلنے کا عہدہ تو مجھے بھی مل گیا ہے۔ تمھیں کیا کہوں اب۔ :lol:

عہدہ واقعی عجیب سا ہے۔۔خیر وہ تو پچھلا بھی تھا۔۔۔گزارہ کرنا پڑے گا۔۔ :)
اُف میں تمہیں کیوں عجیب لگ رہی ہوں۔۔میں نے کون سے عجیب کام کیے ہیں۔۔۔
جہاں تک اتنا موٹا سلام کرنے کی بات ہے۔۔تو ہمارے نبی کا فرمان ہے کہ جب تم کسی مسلمان سے ملو تو اسے سلام کرو۔۔(اور کثرت سے سلام کرو) اور ایک اور حدیث ہے کہ اگر تمہیں کوئی دے تو تم اس سے زیادہ دو یا ویسا ہی لوٹا دو(یعنی صرف ‘سلام‘ کے بدلے ساتھ ‘ورحمۃ اللہ وبرکاتہ‘ لگائیں گے تو ہم اسے زیادہ دے رہے ہیں)
اور جب بیٹھے بیٹھائے 30 نیکیاں مل رہی ہیں تو ہماری کیا مجال کہ ہم اس لمحہ کو گنوا دیں۔۔۔
جہاں تک مولوانی بننے کی بات ہے تو وہ فلحال میں بنی نہیں ہوں لیکن سوچ رہی ہوں کہ مجھے درس دینا شروع کر دینا چاہیے۔۔۔ :p
::

نہیں یار بہت اچھی بات ہے۔ لیکن دوستی کے بارے میں بھی ذرا کوئی حدیث نکال کر لانا۔ :wink:
لگتا ہے یہ جو مجھ سے دعائیں کرواتی رہی ہو۔ انھی کا اثر ہو رہا ہے۔ کہ اب درس دینے کا بھی سوچ رہی ہوں۔ بس ایک بار مجھے بھی حج کر لینے دو ۔ شاید اللہ مجھے بھی ہدایت کر دے۔ :p
میری لیے دعا کرتی ہو نا؟؟ :?

اوکے دوستی کے بارے میں بھی حدیث لاؤں گی انشا اللہ۔۔جہاں تک درس دینے کی بات ہے تو وہ میں نے کل دے دیا تھا۔۔۔پہلی دفعہ تھی تو تھوڑی سی نروس تھی۔۔لیکن سب نے حوصلہ افزائی کی تھی تو اچھا ہو گیا الحمدللہ۔۔۔
دعا تو میں سب کے لئے کرتی ہوں۔۔لیکن کبھی نام لے کر نہیں کی۔۔۔ :(
ہاں ہو سکتا ہے مجھے تمہاری ہی دعائیں لگ گئی ہوں۔۔ :wink:
اللہ تمہیں جلد حج کرنے کی سعادت نصیب کرے۔۔۔آمین۔۔۔
آمین۔
زبردست۔ مبارک ہو۔ درس کس بارے میں تھا؟
بس دعا کر دیا کرو۔ چاہے نام لے چاہے نہ لے کے۔
ہاں میری دعائیں اکثر قبول ہو جایا کرتی ہیں۔ :wink:

اگر قبول ہو جاتی ہیں تو پھر اپنے لیے بھی کیا کرو اور ہمارے لیے بھی۔۔۔ :)
نماز کے بارے میں ہی تھا۔۔کچھ احادیث بیان کی تھیں اور کچھ قران سے آیات لی تھیں۔۔۔اور طریقہ تھا کہ اطمینان نماز کا ایک اہم رکن ہے جلد بازی نہیں کرنی چاہیے۔۔بہت لمبا تھا ابھی سب نہیں لکھ سکتی۔۔۔ :)
 
زبردست۔ کیا تم وہ سارا لکھ نہیں سکتی۔ اور یہاں پوسٹ کر دو۔ تاکہ اس سے میں استفادہ ہو سکوں۔ ؟؟
 
سارا

محفلین
اوکے میں کل انشا اللہ لکھ دوں گی ابھی تو نماز کا ٹائم ہے۔۔۔کل پڑھ لینا انشا اللہ۔۔۔
 
Top