سادہ سا سوال ہے !

سید عمران

محفلین
سادہ سا سوال ہے نان بائی تو نان بنانے والا ہوتا ہے یہ نان کتھائی کون صاحب ہوتے ہیں ؟
یہ اصل میں نان خطائی ہے...
یعنی دعوتوں میں بدحواسوں کی طرح نان پر نہ ٹوٹ پڑنا اور یوں اپنی حماقت کے سبب بیسیوں نان خطا کردینا!!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top