سادہ سا سوال ہے !

یاز

محفلین
سوال یہ بھی ہے کہ
فٹ بال میں لوہے کے فریم کو گول کیوں کہا جاتا ہے، مستطیل کیوں نہیں؟
 

م حمزہ

محفلین
سچ تو یہ ہے کہ سید عمران بھائی کے توجہ دلانے پر مجھے یاد آیا تھا کہ اس محاورہ میں صحیح لفظ "چُگ " ہے۔ پھر میں نے سوچا چل ہٹا یار۔ وہ انسان کیسا جو غلطی ہی نا کرے، وہ بھی فاش۔۔۔
اور میں عمران بھائی کی توجہ ڈھونڈ رہا ہوں۔ :nerd:
 

عرفان سعید

محفلین
سب سے بہترفٹبال جاپانی مصنوعی لیدر سے بنتے ہیں، اس کو سامنے رکھ کر بھی کوئی نام تجویز کریں۔
جاپانی زبان کے ساتھ کھیلا جائے تو
فُو شی زین کاوا مارُو
فُو: غیر
شی زین: قدرتی
کاوا: چمڑا
مارُو: بال
ویسے جاپانی میں بھی فٹ بال ہی کہا جاتا ہے (جاپانی زبان کی وجہ سے تلفظ بگڑ کر "فُوتَو بَو رُو" ہو جاتا ہے)
 

م حمزہ

محفلین
بڑا دوسرے کمرے میں لے جا کر سمجھایا ہے۔
ایک تیر سے تین نشان ۔ مجھے سمجھایا بھی ، تشہیر بھی کردی ۔ عدنان بھائی کی تسلی کا سامان بھی کردیا کہ وہ اکیلے نہیں ۔ کوئی اور بھی ان کا ساتھی ہے۔
اللہ ان کو جزائے خیر دے۔
 
Top