سادہ سا سوال ہے !

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر آپ دونوں فارغ ہوگئی ہوں تو...
اب بتائیں کون کہاں سے کب اور کیوں نکلا؟؟؟
ہم بتائیں گے تو ہمیں ڈانٹ پڑ جانی ہے ورنہ بتا دیتے کہ آپ نہیں مل رہے تھے۔
بس غم اور خوف نکلا تو سمجھیں سب نکلا۔ اللہ کا شکر ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ڈھونڈ لیں ان کے لیے کوئی سلیقہ مند دادا ابا!!!
ایسے دادا ابو ڈھونڈنا پڑیں گے ۔۔۔۔۔
بیٹا: ابو! آپ کے بال سفید کیوں ہو رہے ہیں؟
باپ: بیٹا جب بھی تم ایک شرارت کرتے ہو، میرا ایک بال سفید ہو جاتا ہے۔
بیٹا: اب میں سمجھ گیا کہ دادا جان کے تمام بال کیوں سفید ہیں۔
 
Top