سائٹ لوگو

نبیل

تکنیکی معاون
لوگو گرافک templates/subSilver/images ڈائریکٹری میں logo_phpBB.gif کے نام سے سٹور ہوتا ہے۔ اپنے لوگو کو یہی نام دے کر اسے ڈیفالٹ امیج پر اوور رائٹ کر دو۔
 

فرید احمد

محفلین
urdumefil22gv.jpg
میں نے یہ سب آج دیکھا ، کیا اہل محفل اس کو دیکھ چکے ہیں ؟
urdumefil50xp.jpg
 

نبیل

تکنیکی معاون
یہ دبئی والے شعیب کے بنائے ہوئے گرافک ہیں جو انہوں نے میرے کہنے پر بنائے تھے لیکن موجودہ لوگو جو کہ عبدالستار منہاجین کا بنایا ہوا ہے، کو زیادہ پذیرائی حاصل ہوئی۔
 
Top