مریم افتخار
محفلین
اللہ نہ کرے۔ بس محفل سے کافی لمبا تعلق رہا، امید ہے اس سے باہر کا سفر خوب تر ہو ۔اس سے پہلے کہ کوئی اور پوچھے: نہ خودکشی کا ارادہ ہے نہ ڈاکٹر نے جواب دیا ہے
اللہ نہ کرے۔ بس محفل سے کافی لمبا تعلق رہا، امید ہے اس سے باہر کا سفر خوب تر ہو ۔اس سے پہلے کہ کوئی اور پوچھے: نہ خودکشی کا ارادہ ہے نہ ڈاکٹر نے جواب دیا ہے
11 دن ذرا زیادہ وقت نکالنا پے سی،کیو نکہ امید ہے آپ کے پاس بہت سی تصاویر ابھی ان شئیرڈ موجود ہوں گی!ابھی تو سکاٹ لینڈ کی تصاویر بھی پوسٹ نہیں کیں
سپیڈ بڑھائیں، 50 ہزار مراسلہ جات میں دو چار ہاتھ لب بام وغیرہ رہ گیا ہے۔
لیکن اگر محفلین تعاون کریں تو ایک لاکھ مثبت ریٹنگز ممکن ہیں کہ 2862 رہ گئیںدن بہت کم ہیں نہیں ہو پائیں گے
یہ تو organically ہی ہو جائے گا انشاء اللہ ۔لیکن اگر محفلین تعاون کریں تو ایک لاکھ مثبت ریٹنگز ممکن ہیں کہ 2862 رہ گئیں
میں خود کل پرسوں آپ کے لیے یہی بات سوچ رہی تھی اراکین کی فہرست دیکھ کے ۔تعاون ہی تعاون ہے جناب۔۔۔بس وہی آپ کی والی بات کہ اب لوگ ہی تھوڑے ہیں!لیکن اگر محفلین تعاون کریں تو ایک لاکھ مثبت ریٹنگز ممکن ہیں کہ 2862 رہ گئیں
لیکن یہ تو ایک زندہ اور مسلمہ حقیت ہے پہلے سے ہی۔ویک اینڈ پر ہم برطانیہ کی تصاویر دیکھ رہے تھے تو بیوی نے فرمان جاری کیا کہ اس کے آئی فون کی تصاویر بالکل بھی میرے نائکن کی کوالٹی کی نہیں ہیں۔
جی جی وہی تو۔ لیکن اس کا مطلب یہ ہے کہ میری ڈٰیمانڈ بڑھ گئی ہے۔ 😄لیکن یہ تو ایک زندہ اور مسلمہ حقیت ہے پہلے سے ہی۔
شکر کریں کہ اکیلے کیمرے کی ڈیمانڈ نہیں بڑھیجی جی وہی تو۔ لیکن اس کا مطلب یہ ہے کہ میری ڈٰیمانڈ بڑھ گئی ہے۔ 😄
ساتھ کیمرہ اپریٹ کرنے والا بھی چاہیئے اور تجربے نے میری بیگم پر ثابت کیا ہے کہ اسے صرف میری اور بیٹی کی ILC سے کھینچی تصاویر پسند آتی ہیں۔ بیٹی اب کم کم ہی available ہوتی ہےشکر کریں کہ اکیلے کیمرے کی ڈیمانڈ نہیں بڑھی