مبارکباد زین کو سالگرہ مبارک

زین

لائبریرین
معافی چاہتا ہوں اس دھاگے کی طرف دوبارہ دھیان ہی نہیں دیا ۔
-----
بہت شکریہ صابر بھائی ، زینب بہنا اور عبدالوارث صاحب ۔
اللہ پاک آپ لوگوں کو خوش رکھے۔ آمین
 

خوشی

محفلین
ہاں جی آپ کو دھیان کیوں دینا تھا ویسے مجھے یاد نہیں آ رہا میں نے مبارکباد تھی تھی یا نہیں:confused:
 

زین

لائبریرین
ہاں جی آپ کو دھیان کیوں دینا تھا ویسے مجھے یاد نہیں آ رہا میں نے مبارکباد تھی تھی یا نہیں:confused:
بادام کھایا کریں :rolleyes:
السلام علیکم زین بھائی ، سالگرہ کی بہت مبارک باد !
وعلیکم السلام
بہت شکریہ شگفتہ بہنا
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میری طرف سے بھی بہت بہت:birthday: مبارک ہو زین بھیا ،، اللہ آپ کو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں سے نوازیں ۔
آمین۔۔
 
Top