بادام کھایا کریںہاں جی آپ کو دھیان کیوں دینا تھا ویسے مجھے یاد نہیں آ رہا میں نے مبارکباد تھی تھی یا نہیں![]()
وعلیکم السلامالسلام علیکم زین بھائی ، سالگرہ کی بہت مبارک باد !
بادام کھایا کریں
بادام کھانے کون یاد دلائے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟![]()
مبارک ہو زین بھیا ،، اللہ آپ کو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں سے نوازیں ۔