زین فورو کا اردو ترجمہ

عمر اثری

محفلین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

زین فورو 2 کا اردو ترجمہ اور فونٹس درکار ہیں۔
براہ کرم کوئی صاحب مدد کریں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
محفل اور زینفورو سائٹ دونوں پر ریلیز کرنا بہتر رہے گا یا صرف ایک جگہ؟
میرے خیال میں زینفورو کی سائٹ پر ہی ریلیز کرنا بہتر رہے گا۔ میں نے ابھی تک تمام ایڈآن زینفورو کی سائٹ پر ہی شئیر کیے ہیں۔ دراصل اردو ترجمہ سعود نے تیار کیا ہے اور تھیم سعادت نے تیار کی ہے۔ اسی لیے پوچھ رہا تھا کہ کیا وہ خود سے اسے شئیر کریں گے یا پھر میں ہی اسے زینفورو کی سائٹ پر فراہم کر دوں؟
 
Top