زینب آپی

زینب

محفلین
اتہ پتا کو چھوڑیں ۔خبر یہ ہے کہ فیصل بھی پھر سے صحرا کی دھوپ تاپنے واپس پہنچ چکے ہیں۔۔۔بندہ پوچھے کہ بھابھی اور طلحہ یاد آرہے تھے تو بتا کے جاتے نا۔۔۔۔۔۔۔۔آپ تو ایسے بھاگے جیسے زینبے کا قرضہ دینا ہو
 
فہیم

لائبریرین
تو کی نا پھر وہی بات

میرا نام خرم ہے اور میں محفل میں رہتا ہوں
اب یاد رکھنا

آپ کا نام خرم ہے یہ تو ہمیں معلوم ہی ہے۔
پہلے غالباً آپ فوٹو ٹیک ہوا کرتے تھے۔

لیکن محفل میں آپ کدھر رہتے ہیں محفل میں تو آپ چکر مارنے آتے اور چلے جاتے ہیں۔
ویسے ہی جیسے پہلے اور ابھی بھی آپ پاک نیٹ پر ماتے رہتے ہیں:)
 
خرم شہزاد خرم

ارے بھائی یہاں ہی ہوتے ہیں لیکن آپ کم کم آتےہیں اس لے آپ کو ہم کم کم نظر آتے ہیں:grin:
میں محفل میں رہوں یا پاک نیٹ پر بات تو ایک ہی ہے نا ہیں تو دونوں میرے گھر
 
زینب

محفلین
میں سن رہی ہوں۔کھا آئے دعوات میرے نام کی جس مرضی ہوٹل میں۔۔۔۔۔۔۔میں بل دے دوں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی اپ مجھے اتنا کنجوس تو نا سمجھیں نا۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
کیسے مانوں، پہلے اگلے پیسے دو، نہیں تو تم یہ کہہ دو گی یہ بھی اسی میں شامل کر لیں۔
 
زینب

محفلین
نہیں‌میں کہوں گی کہ جو آپ نے میرے پیسے دینے ہیں اس سے حساب برابر کر لیں
 
شمشاد

لائبریرین
یہ اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے والا معاملہ ہے۔

تم نے میرے پیسے دینے ہیں کہ میں نے تمہارے دینے ہیں۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں سن رہی ہوں۔کھا آئے دعوات میرے نام کی جس مرضی ہوٹل میں۔۔۔۔۔۔۔میں بل دے دوں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی اپ مجھے اتنا کنجوس تو نا سمجھیں نا۔۔۔۔۔
ے

مجھ آپ نے ایسا سمجھا ہے

آپ کسی بھی ہوٹل سے میرے نام کی دعوت کھا آئیں بل میں ادا کر دوں گا
 
Top