زیز زمین پانی کی تلاش کے لیے کون سا طریقہ زیادہ موزون ہے

پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے ایک پہاڑی علاقہ میں پانی کے حصول کے لیے بورنگ کرنا ہے جس کے لیے پہلے سے مناسب جگہ کے انتخاب کا مرحلہ طے کرنا ہے ۔

اس سلسلہ میں کسی کے پاس درست سائنسی معلومات ہوں تو وہ یہاں پر میرے ساتھ شیر کرے کہ مناسب جگہ کے انتخاب کے لیے کون سا طریقہ زیادہ بہتر اور سستا ہے ۔

مجھے اس حوالہ سے انٹرنیٹ پر یہ لنک ملا ہے جس میں کچھ معلومات درج ہیں ۔ ذرا اس پر بھی اپنے تجربات کی روشنی میں تبصرہ کریں۔

E9 - Methods for finding underground water and water tables
 
پاکستانی شمالی علاقہ جات میں اس کا ایک ہی حل ہے بورنگ وہ بھی تکے سے اگر لگ جائے تو ٹھیک۔
باقی طریقے مہنگے ہیں وہ عام لوگوں کی رسائی ممکن نہیں۔
البتہ جیولوجیکل سروے آف پاکستان میں دیکھ لیں ہو سکتا ہے انہوں نے کوئی مفید کام کیا ہو مگر امید نہیں ہے۔
ارد گرد کی بورنگ ہسڑی سے بھی اندازاہ لگایا جا سکتا ہے اگر ایک جگہ زیادہ بور کامیابی کے ساتھ چل رہیں ہیں تو ادھر بڑے ایکیوفر کی توقع کی جاسکتی ہے۔

جیولوجیکل انجینئر اگر ادھر ہے کوئی تو وہ ہی بہتر بتا سکتا ہے۔۔

باقی سنا ہے اٹک میں ایک بابا ہے وہ بھی تکے بازی کرتا ہے اور کافی حد تک سنا ہے کامیاب ہوتے بور۔
اب یہ تو اٹک والوں سے اب پوچھا جا سکتا ہے بابے میں کون سا سنسر ہے۔
 
شکریہ ۔ تکہ بازی کوئی مستند سائنسی طریقہ نہیں ہے اس لیے میں نے آپ لوگوں سے اس معاملہ میں درست سائنسی طریقہ کار کے بارے میں پوچھا ہے۔

طریقہ کار کتنا مہنگا ہے ؟ اس بارے میں کوئی معلومات ہیں ؟؟
 
الف عین

لائبریرین
رزسٹوٹی سرویز جو جیو فزیکل سرویز ہوتے ہیں، پانی کے سروے کے لئے بہترین ہوتے ہیں۔تکوں کے علاوہ جو بھی سنجیدگی سے یہ کام کرتا ہے وہ زیادہ تر یہی سروے کرتا ہے۔
 
رزسٹوٹی سرویز جو جیو فزیکل سرویز ہوتے ہیں، پانی کے سروے کے لئے بہترین ہوتے ہیں۔تکوں کے علاوہ جو بھی سنجیدگی سے یہ کام کرتا ہے وہ زیادہ تر یہی سروے کرتا ہے۔
شکریہ چچاجان!
رزسٹیویٹی سرویز کی کچھ معلومات مل سکتی ہیں کہ یہ کیا چیز ہے؟
 
Top