زیر-19 کرکٹ عالمی مقابلہ فائنل، پاکستان بمقابلہ بھارت....

افلاطون

محفلین
زیر-19 کرکٹ عالمی مقابلے کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے مابین کوالالمپور میں کھیلا گیا۔ بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کی۔ پاکستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 282 دوڑیں بنائیں جن میں سمیع اسلم کی شاندار 134 دوڑیں بھی شامل تھیں۔ بھارت جسے جیتنے کیلئے مقررہ پچاس اوورز میں 283 دوڑوں کا ہدف ملا تھا، 8 وکٹوں کے نقصان پر 282 دوڑیں ہی بنا سکی۔ یوں مقابلہ برابر رہا۔
http://www.espncricinfo.com/ci/engine/current/match/567262.html
 

افلاطون

محفلین
میچ انتہائی سنسنی خیز اور شاندار تھا۔ آخری گیند پر بھارت کو جیتنے کیلئے ایک ہی دوڑ ہی ضرورت تھی مگر احسان عادل نے آخری گیند پر وکٹ لے کر پاکستان کو سرخرو کیا۔ بہت شاندار۔۔۔۔
 

افلاطون

محفلین
146819.jpg
 
Top