زیرک کے پسندیدہ اشعار

زیرک نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 24, 2018

  1. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    3,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    میں جانتا ہوں کہ اندر اداسیاں ہوں گی
    سو ہنسنے والوں کے چہرے نہیں تکا کرتا
    میثم علی آغا​
     
  2. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    3,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    جس کے بغیر سانس بھی لینا محال تھا
    ہم نے تمام عمر ہی اس کے بغیر جی
    میثم علی آغا​
     
  3. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    3,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    بس کہا جائے "سہولت سے جی نہیں پایا"
    میری نسلوں کو مِرے دکھ نہ بتائے جائیں
    میثم علی آغا ​
     
  4. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    3,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    اِنہیں بتاؤ کہ "یہ بے ضرر قبیلہ ہے"
    تمہارے لوگ فقیروں سے بغض رکھتے ہیں
    میثم علی آغا​
     
  5. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    3,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    بہت دنوں سے کسی نے سلام تک نہ کیا
    پھر اپنے آپ سے پوچھا 'حضور کیسے ہیں'
    میثم علی آغا​
     
  6. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    3,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    کسے اتنی فراغت دل زدوں کا حال پوچھے
    سو ہم بیمار خود اپنی عیادت کر رہے ہیں
    حسن عباس رضا​
     
  7. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    3,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    آدمی جان کے کھاتا ہے محبت میں فریب
    خود فریبی ہی محبت کا "صلہ" ہو جیسے
    اقبال عظیم​
     
  8. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    3,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    روشنی مجھ سے گریزاں ہے تو شکوہ بھی نہیں
    میرے غم خانے میں کچھ ایسا اندھیرا بھی نہیں
    اقبال عظیم​
     
  9. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    3,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    دامانِ توکل کی یہ خوبی ہے کہ اس میں
    پیوند تو ہو سکتے ہیں، دھبے نہیں ہوتے
    اقبال عظیم​
     
  10. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    3,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    جھک کر سلام کرنے میں کیا حرج ہے مگر
    سر اتنا مت جھکاؤ کہ دستار گر پڑے
    اقبال عظیم​
     
  11. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    3,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    رہزنوں کا رہبروں سے رابطہ مضبوط ہے
    لٹ گیا میرا وطن، اور فیصلہ محفوظ ہے​
     
  12. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    3,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    رہزن ہیں میرے رہبر، منصف ہیں میرے قاتل
    سہہ لوں تو قیامت ہے، کہہ دوں تو بغاوت ہے​
     
  13. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    3,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    رو پڑوں میں تو مِرے ساتھ بہت روتی ہے
    تجھ سے زیادہ تو یہ دیوار سمجھتی ہے مجھے
    مجذوب ثاقب​
     
  14. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    3,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    حاکمِ وقت کے احساں بھی بڑی اوج پہ تھے
    جو بھی سچا تھا، وہ گھبرا کے وطن چھوڑ گیا
    ثاقب مجذوب ​
     
  15. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    3,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    ایسے چھپنے سے نہ چھپنا ہی تھا بہتر تیرا
    تُو ہے پردے میں مگر ذکر ہے گھر گھر تیرا​
     
  16. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    3,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    زندگی ہی اگر سزا تھی مری
    کاٹ لی منصفو! خدا حافظ ​
     
  17. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    3,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    عشق کی راہوں پہ چلنا ہے تو رسوائی نہ دیکھ
    تجھ کو پانی میں اترنا ہے تو گہرائی نہ دیکھ
    اختر سعیدی​
     
  18. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    3,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    مدتوں صحرا نوردی کی مِرے اجداد نے
    مجھ کو ورثے میں جنونِ آبلہ پائی ملا
    اختر سعیدی​
     
  19. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    3,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    گھر میں رہا تھا کون کہ رخصت کرے ہمیں
    چوکھٹ کو الوداع کہا،۔۔۔ اور چل پڑے
    مخمور سعیدی​
     
  20. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    3,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    موم ہو جائے گا پتھر سا یہ دل سینے میں
    لمحہ بھر کو کسی پہلو میں پگھل کر دیکھو
    مخمور سعیدی​
     

اس صفحے کی تشہیر