مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

خوش آمدید! غالباََ پچاس مراسلات کی تکمیل کے بعد آپ یہ درجہ بندیاں ملاحظہ فرما سکیں گے اور دیگر احباب کو دینے کے بھی اہل ہو جائیں گے ۔۔۔! سو، اپنی رفتار کو بڑھائیے محترم ۔۔۔! ایک حل یہ ہے کہ درج ذیل ربط پر کلک کر کے اپنا تعارف کروائیں اور یوں بات چیتے کرتے کرتے ہی آپ کے پچاس مراسلات مکمل ہو جائیں گے۔۔۔!

ربط

ٓ
تاہم! رہنمائی کے لئے شکریہ!
 

فرقان احمد

محفلین
تاہم! رہنمائی کے لئے شکریہ!
highlight-taaruf.jpg
 
نقش فریادی ہے کس کی شوخیٔ تحریر کا...
کاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا...
کاو کاو سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھ...
صبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا...
جذبۂ بے اختیار شوق دیکھا چاہیے...
سینۂ شمشیر سے باہر ہے دم شمشیر کا...
...مرزا غالب...
 

فرقان احمد

محفلین
نقش فریادی ہے کس کی شوخیٔ تحریر کا...
کاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا...
کاو کاو سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھ...
صبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا...
جذبۂ بے اختیار شوق دیکھا چاہیے...
سینۂ شمشیر سے باہر ہے دم شمشیر کا...
...مرزا غالب...
زبردست انتخاب! اُردو محفل میں آتے جاتے رہیے گا ۔۔۔! :) چچا غالب کے کئی دیوانے اس محفل میں موجود ہیں ۔۔۔!
 

فرقان احمد

محفلین
لیکن مجھے بہت دقت پیش آرہی ہے ، اس وبسائٹ کا استعمال کافی مشکل ہے
استعمال کرنا کیا مشکل ہے محترم! بس پڑھتے جائیے اور تبصرہ فرماتے جائیے ۔۔۔! پچاس مراسلات کے بعد آپ کو ریٹنگ دینے کی اجازت بھی مل جائے گی ۔۔۔!
 

M Faraan

محفلین
تبصرہ بکس میں کچھ لکھا ہی نہیں جا رہا۔ دوسری جگہ سےلکھ کر کاپی پیسٹ کر رہا ہوں
 
Top