مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

یوسف سلیم

محفلین
وہیں خوش آمدید کہنے والوں میں اب میں بھی شامل ہوں۔
کبھی اتنی محبت کسی محفل میں شامل ہونے پر نہیں ملی جتنی یہاں پر مل رہی ہے.
اردو کو پھیلانے کی ضرورت نئی نسل اردو لکھانا ہی بھول رہی ہے
رومن اردو لکھ کر سمجھتے ہیں کے لکھی گئی
 
Top