عمران نیند کی گولیاں سب سے اچھی ہیں۔
سید شہزاد ناصر محفلین اپریل 21، 2013 #22 شمشاد نے کہا: معلوماتی تحریر کا شکریہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاد و آباد رہیں شمشاد بھائی
سید شہزاد ناصر محفلین اپریل 21، 2013 #23 شمشاد نے کہا: عمران نیند کی گولیاں سب سے اچھی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسے گناہ بے لذت کا کیا فائدہ؟
شمشاد نے کہا: عمران نیند کی گولیاں سب سے اچھی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسے گناہ بے لذت کا کیا فائدہ؟
شمشاد لائبریرین اپریل 21، 2013 #24 راولپنڈی میں چک شہزاد کے قریب ایک لیبارٹری ہے۔ اس میں سانپوں کا زہر حاصل کرنے کے لیے ان کو باقاعدہ پالا جاتا ہے۔ جو کہ مختلف دواؤں میں استعمال کرتے ہیں، خاص کر ٹی بی کے مریضوں کے لیے جو دوائیں تیار کی جاتی ہیں۔
راولپنڈی میں چک شہزاد کے قریب ایک لیبارٹری ہے۔ اس میں سانپوں کا زہر حاصل کرنے کے لیے ان کو باقاعدہ پالا جاتا ہے۔ جو کہ مختلف دواؤں میں استعمال کرتے ہیں، خاص کر ٹی بی کے مریضوں کے لیے جو دوائیں تیار کی جاتی ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 21، 2013 #25 سید شہزاد ناصر نے کہا: ایسے گناہ بے لذت کا کیا فائدہ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر جی جو گُڑ سے مرے اُسے زہر کیوں دوں۔
سید شہزاد ناصر نے کہا: ایسے گناہ بے لذت کا کیا فائدہ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر جی جو گُڑ سے مرے اُسے زہر کیوں دوں۔
سید شہزاد ناصر محفلین اپریل 21، 2013 #26 شمشاد نے کہا: سر جی جو گُڑ سے مرے اُسے زہر کیوں دوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بھی خوب کہی