مبارکباد زکریا بھائی کے پانچ ہزار

شمشاد

لائبریرین
اب جنہوں کو اب معلوم ہوا ہے تو انہوں نے تو اب ہی مبارک دینی ہے ناں۔ اور ویسے بھی ان کے کون سا کوئی ہزار دو ہزار بڑھ گئے ہیں۔
 
زیک

مسافر
ماوراء نے کہا:
یہاں کس چیز کی مبارکیں دی جا رہی ہیں؟ پانچ ہزار تو بہت پہلے نہیں ہوئے تھے؟ :roll:

جب کسی پرانی تھریڈ پر کوئی پوسٹ کرتا ہے تو ایسا ہی ہوتا ہے۔

سارہ خان نے کہا:
جب بھی ہوئے تھے ہم نے تو ابھی دیکھے ہیں ۔۔ :)

مبارک ہو زکریا ۔۔۔۔

شکریہ سارہ۔
 
تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
وہ ہوگی تو لگائے گے نا ۔ :p

وہ والی یاد ہے؟ ہے میرے پاس!! سائز چھوٹا ہے تو کیا ہوا، اوتار کے لئے صحیح ہے۔ :lol:

:shock: آپکے پاس کہاں ؟ کیسے ؟ کیوں آگئی؟
میں نے تو اک جھلک دکھا کر ہٹا لی تھی :lol: :lol: کتنے بڑے چالاکو ہیں آپ ۔
منتئں کر رہے تھے اب کیسے آگئی ۔؟ کیسے ؟ :?
 
بتایا تو ہوا ہے کہ سب کچھ سیو ہوتا ہے۔ :D
 
سیدہ شگفتہ

:) :)

:? آں آں آں ۔ :? :cry:
مطلب ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
شکر ہے میں نے دور کی دیکھائی ۔ :lol: قریب کی اور خوفناک تھی ۔ ۔ یہ سیو کرنے کی عادت بہت خراب ہے ۔ :roll:
 
تیشہ

محفلین
:lol: وہ شگفتہ نے بھی دیکھی تھی مجھے یاد آیا ہم تینوں ہی تھے پرسوں ۔ :lol: تبھی شگفتہ مسکرا رہی ہیں ۔ :cry:
 
Top