تعارف زوہا علی

F@rzana نے کہا:
محب اگر آپ کو عربی سیکھنے کا اتنا شوق ہے تو اس محفل کے بہت سے ارکان اس میں طاق ہیں، کبھی ان سے بھی فرمائش کر دیکھئے۔۔۔
زوہا تو لگتا ہے نیو کلیئر سائنس کی بیچلر ہیں واپس آکر دھماکہ کردیں گی :wink:

شوق تو مجھے بہت ہے اور میں اس امر سے بھی واقف ہوں کہ محفل پر کئی ارکان عربی سکھانے پر مامور بھی ہیں اور ذوق و شوق بھی رکھتے ہیں۔ ان سے فرمائش کیا کروں ، وہ تو بغیر فرمائش کیے ہی شوق پورا کر رہے ہیں مگر شاید میرے جواب پر غور نہیں کیا

“عربی کہاں سے سیکھی اور اگر سیکھ لی ہے تو ہمیں بھی سکھائیں۔ “

یعنی سب کو سکھائیں صرف مجھے ہی نہیں :p

اب جواب آں غزل کے طور پر کچھ کہو کہ شاید اسی دوران زویا صاحبہ بھی آجائیں
:lol:
 

تیلے شاہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
ہائے میں مر جاؤں یہاں بھی پہنچ گئ ہو۔۔۔۔۔۔۔ :shock:
اور یہ عربی کب سے آگئ آپ کو۔۔۔۔۔ :lol:

مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ آپ نے یہاں رپلے کر دیا تو بس پھر زوہا یہاں نظر نہیں آئے گی۔۔۔ :(
:lol:
ارے نہیں ‘ایسی کوئی بات نہیں ہے کراچی سے واپس آجائے پھر دیکھنا
 

شمشاد

لائبریرین
ثناءاللہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اگر کوئی ایسی کلاس شروع ہو تو میرا نام بھی طالبعلموں میں لکھ لیجیئے گا۔

ہم آپ کو استاد بنانے کا سوچ رہے تھے اور آپ ہیں کہ اسی کلاس میں داخلہ لے رہے ہیں۔

سعودی عرب پڑھ کر یہ مت سوچیں کہ مجھے عربی آتی ہے، میں اس میں بالکل کورا ہوں۔
 
Top