مبارکباد زونی کے محفل پہ سولہ سال

جاسمن

لائبریرین
اردو محفل کی ذہین، بذلہ سنج ، خوش طبع اور سینئیر ترین محفلین زونی کو اس محفل میں آج پورے سولہ برس ہو چکے ہیں۔
آپ کو اردو محفل میں اپنی سولھویں سالگرہ مبارک ہو۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ اور آپ کے سب گھر والوں کو دونوں جہانوں کی تمام تر خوشیاں، نعمتیں، آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ قسمت اچھی کرے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
ثم آمین!
زونی رہینِ ستم ہائے روزگار تو رہتی ہیں پر محفل کے خیال سے غافل نہیں رہتیں۔ کبھی کبھی آ ہی جاتی ہیں۔:):):)
 

سیما علی

لائبریرین
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ اور آپ کے سب گھر والوں کو دونوں جہانوں کی تمام تر خوشیاں، نعمتیں، آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ قسمت اچھی کرے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
ثم آمین!
آمین الہی آمین
زونی آپکو محفل پہ سولہویں سالگرہبارک ۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
زونی کو اردو محفل پر 16ویں سالگرہ مبارک ہو، لیکن یہ خود سے ہے کہاں؟
جب سے پیا کو پیاری ہوئی ہے، اردو محفل سے ہی غائب ہو گئی ہے۔
 
Top