زندہ کتابیں میں شائع شدہ بھارتی کتب (آپ بیتیاں، خاکے وغیرہ)

راشد اشرف

محفلین
ایک صاحب نے استفسار کیا، زندہ کتابیں میں کل کتنی بھارتی کتب شائع ہوچکی ہیں۔
صاحبو! "‘ زندہ کتابیں‘‘ کے تحت گزشتہ ساڑھے چار برسوں میں شائع ہونے والی بھارتی کتابوں (آپ بیتیاں و خاکے)
. کی تفصیل پیش خدمت ہے، تادم تحریر (11 مئی 2021) ان کی تعداد 43 ہوچکی ہے, جبکہ چند مزید آپ بیتیاں زیر ترتیب ہیں:
ان کتابوں میں دو ایک کو چھوڑ کر باقی تمام ان کے مصنفین یا متعلقین کی تحریری اجازت سے شائع کی گئی ہیں۔
------------
1. ۔ بزم داغ، یادداشتیں, 1898 تا 1902، چار برس مولانا احسن مارہروی نے داغ کے پاس قیام کیا، ان دنوں کی دلچسپ روداد روزنامچے کی شکل میں محفوظ کرتے رہے۔ 56 ء میں یہ کتاب لکھنؤ سے پہلی مرتبہ شائع ہوئی۔ یہ زندہ کتابیں کی پہلی کتاب ہے۔
2۔ موسیقار اعظم نوشاد کی آپ بیتی
3۔ کوچہ قاتل، آپ بیتی، رام لعل
4۔ مشاہدات، آپ بیتی، ہوش بلگرامی
5۔ پیر سابر متی، یادداشتیں . Gandhi As I Know Him کا اردو ترجمہ
6۔ سحر ہونے تک، آپ بیتی، آغا جانی کاشمیری
ٴ7۔ ترقی پسند تحریک اور بمبئی/انگارے ایک جائزہ، ڈاکٹر صاحب علی/شبانہ محمود
8۔ دریچوں میں رکھے چراغ، خاکے، رام لعل
9۔ اصہار الغالب, غالب کے سسرالی نسب کی دلچسپ تفصیل مع شجرے
10۔ یاد ایام، آپ بیتی، نواب چھتاری
11 ,شورش دوراں، آپ بیتی، حمیدہ سالم (ہمشیرہ مجاز لکھنؤی)
12۔ ہم ساتھ تھے، یادداشتیں، حمیدہ سالم, (ہمشیرہ مجاز لکھنؤی)
13۔ ورود مسعود، آپ بیتی، مسعود حسن خاں
14۔ جلتی بجھتی یادیں، آپ بیتی، عارف نقوی
15۔ ادب سے فلم تک، فلم سے وابستہ رہے ادباء و شعرا کے سوانحی خاکے, رشید انجم
16۔ سری ادب اور ابن صفی، مولانا آزاد یونیوسٹی دکن میں 2013 میں منعقدہ ابن صفی سمینار میں پڑھے گئے مقالوں کا مجموعہ
17۔ باتوں ملاقاتوں میں شہریار، سوانحی انٹرویو، پریم کمار
18۔ آپ کا سعادت حسن منٹو، منٹو کے کمیاب خطوط، اسلم پرویز
19۔ روشن دان، خاکے، جاوید صدیقی
20۔ کس پہ کھولوں گنٹھری، آپ بیتی، کرتار سنگھ دگل
21۔ علی گڑھ سے علی گڑھ تک، یادداشتیں، اطہر پرویز
22۔ زندگی ہے تو کہانی بھی ہوگی، یادداشتیں، فیاض رفعت
23۔ آبگینہ، یادداشتیں، سید محمود ٹونکی
24۔ قاضی عبدالستار اسرار و گفتار، سوانحی انٹرویو
25۔ میری دنیا، آپ بیتی، ڈاکٹر اعجاز حسین
26۔ نیما جو بک گئی، سوانحی ناول، شوکت ہاشمی
27۔ ہماری فلمیں اور اردو، خالد عابدی
28۔ فلمی انٹرویو، خالد عابدی
29۔ مضامین فلم، خالد عابدی
30۔ چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو، خاکے، اطہر پرویز
31۔ خان محبوب طرزی لکھنؤ کا ایک مقبول ناول نگار، خاکے اور مضامین
32۔ رقص شرر، آپ بیتی، ملک زادہ منظور احمد
33۔ جو یاد رہا، آپ بیتی، عابد سہیل لکھنؤ
34۔ پورے، آدھے ادھورے، خاکے، عابد سہیل لکھنؤ
35۔ اوراق ہستی، آپ بیتی، رضوان اللہ
36۔ ہمارے گاؤں ہمارے لوگ، خاکے، رضوان اللہ
37۔ میری دلی، آپ بیتی، اسلم پرویز
38۔ آگرہ اور آگرہ والے، خاکے و مضامین، میکش اکبر آبادی
39۔ جن سے الفت تھی بہت، آپ بیتی، سید قمر الحسن
40۔ جہد مسلسل۔علی گڑھ سے علی گڑھ تک، آپ بیتی، ڈاکٹر عابد انصاری
41۔ دربدری، آپ بیتی، رتن سنگھ
42۔ ببیتے ہوئے دن، آپ بیتی، رتن سنگھ
43۔ اوراق حیات، مولانا وحید الدین خاں کی خودنوشتہ تحریروں پر مبنی
----
زیر ترتیب:

1۔ جزیرہ نہیں ہوں میں، خواجہ احمد عباس کی آپ بیتی کا پہلا اردو ترجمہ
2۔ سونے چاندی کے بت، خاکے و فلمی مضامین، خواجہ احمد عباس
3۔ دو آنکھوں سے کیا کیا دیکھا، خودنوشت، رئیس الدین فریدی، کلکتہ
4۔ بمبئی کی بزم آرائیاں، خودنوشت، رفعت سروش
5۔ اور بستی نہیں یہ دلی ہے، خودنوشت، رفعت سروش
6۔ جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی، خودنوشت، کلیم عاجز
7۔ ابھی سن لو مجھ سے، خودنوشت، کلیم عاجز
8۔ راجہ مہدی علی خاں، عبدالقدیر مقدر (راجہ مہدی علی خاں پر اپنی نوعیت کی واحد کتاب)
9۔ داستان میری، خودنوشت، ڈاکٹر اقبال حسین، سابق ڈائیرکٹر خدا بخش اورئینٹل پبلک لائبریری، پٹنہ بہار
 
آخری تدوین:

9۔ داستان میری، خودنوشت، ڈاکٹر اقبال حسین، سابق ڈائیرکٹر خدا بخش اورئینٹب پبلک لائبریری، پٹنہ بہار

کمپوزنگ اور پروف کے جان لیوا مسائل سے پہلو تہی کرتے ہوئے زیادہ تر کتابیں پروفیشنل اسکینگ کے بعد
Copy to copy
طریقہ کار سے ڈیجیٹل پرنٹنگ کے تحت شائع کی گئی ہیں۔
 
راشد اشرف

محفلین
تازہ ترین فہرست: 20 جون 2021

1۔ بزم داغ،مولانا احسن مارہروی کی داغ کی صحبت میں گزرے چار برسوں کی یادداشتیں
2۔ موسیقار اعظم نوشاد کی آپ بیتی
3۔ کوچہ قاتل، آپ بیتی، رام لعل
4۔ مشاہدات، آپ بیتی، ہوش بلگرامی
5۔ پیر سابر متی، یادداشتیں
6۔ سحر ہونے تک، آپ بیتی، آغا جانی کاشمیری
7۔ ترقی پسند تحریک اور بمبئی/انگارے ایک جائزہ، ڈاکٹر صاحب علی/شبانہ محمود
8۔ دریچوں میں رکھے چراغ، خاکے، رام لعل
9۔ اصہار الغالب، غالب کے سسرالی نسب کی دلچسپ تفصیل
10۔ یاد ایام، آپ بیتی، نواب چھتاری
11۔ شورش دوراں، آپ بیتی، حمیدہ سالم
12۔ ہم ساتھ تھے، یادداشتیں، حمیدہ سالم
13۔ ورود مسعود، آپ بیتی، مسعود حسن خاں
14۔ جلتی بجھتی یادیں، آپ بیتی، عارف نقوی
15۔ ادب سے فلم تک، رشید انجم
16۔ سری ادب اور ابن صفی، ابن صفی سمینار میں پڑھے گئے مقالوں کا مجموعہ
17۔ باتوں ملاقاتوں میں شہریار، سوانحی انٹرویو، پریم کمار
18۔ آپ کا سعادت حسن منٹو، منٹو کے کمیاب خطوط، اسلم پرویز
19۔ روشن دان، خاکے، جاوید صدیقی
20۔ کس پہ کھولوں گنٹھری، آپ بیتی، کرتار سنگھ دگل
21۔ علی گڑھ سے علی گڑھ تک، یادداشتیں، اطہر پرویز
22۔ زندگی ہے تو کہانی بھی ہوگی، یادداشتیں، فیاض رفعت
23۔ آبگینہ، یادداشتیں، سید محمود ٹونکی
24۔ قاضی عبدالستار اسرار و گفتار، سوانحی انٹرویو
25۔ میری دنیا، آپ بیتی، ڈاکٹر اعجاز حسین
26۔ نیما جو بک گئی، سوانحی ناول، شوکت صدیقی
27۔ ہماری فلمیں اور اردو، خالد عابدی
28۔ فلمی انٹرویو، خالد عابدی
29۔ مضامین فلم، خالد عابدی
30۔ چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو، خاکے، اطہر پرویز
31۔ خان محبوب طرزی لکھنو¿ کا ایک مقبول ناول نگار، خاکے اور مضامین
32۔ رقص شرر، آپ بیتی، ملک زادہ منظور احمد
33۔ جو ہاد رہا، آپ بیتی، عابد سہیل
34۔ پورے، آدھے ادھورے، خاکے، عابد سہیل
35۔ اوراق ہستی، آپ بیتی، رضوان اللہ
36۔ ہمارے گاو¿ں ہمارے لوگ، خاکے، رضوان اللہ
37۔ میری دلی، آپ بیتی، اسلم پرویز
38۔ آگرہ اور آگرہ والے، خاکے و مضامین، میکش اکبر آبادی
39۔ جن سے الفت تھی بہت، آپ بیتی، سید قمر الحسن
40۔ جہد مسلسل۔علی گڑھ سے علی گڑھ تک، آپ بیتی، ڈاکٹر عابد انصاری
41۔ دربدری، آپ بیتی، رتن سنگھ
42۔ بیتے ہوئے دن، آپ بیتی، رتن سنگھ
43۔ اوراق حیات، مولانا وحید الدین خاں کی خودنوشتہ تحریروں پر مبنی
44۔داستان میری، خودنوشت ، ڈاکٹر اقبال حسین(سابق ڈائرکٹر خدا بخش اورئنٹل پبلک لائبریری، پٹنہ)
45۔راجہ مہدی علی خاں کی ادبی خدمات، عبدالقدیر مقدر(انڈیا)
46۔سونے چاندی کے بت، فلمی مضامین و خاکے، خواجہ احمد عباس
47۔جزیرہ نہیں ہوں میں، خودنوشت، خواجہ احمد عباس
زیر ترتیب:
48۔بمبئی کی بزم آرائیاں، خودنوشت، رفعت سروش(آل انڈیا ریڈیو)
49۔اور بستی نہیں یہ دلی ہے ، خودنوشت، رفعت سروش(آل انڈیا ریڈیو)
50۔جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی، خودنوشت، کلیم عاجز
51۔ابھی سن لو مجھ سے ، خودنوشت، کلیم عاجز
52۔دو آنکھوں سے کیا کیا دیکھا، خودنوشت، رئیس الدین فریدی(انڈیا)
53۔دنیا میرے آگے، ندا فاضلی
54۔کشمیرسرزمینِ پشیمانی۔(Kashmir: Land of Regrets)کا ترجمہ ، موسی رضا، آئی اے ایس(سابق چیف سیکریٹری، جموں کشمیر )
55۔ہندوستانی فلم کا آغاز و ارتقائ، الف انصاری (کلکتہ)
56 ۔میری افسانہ نویسی کے چالیس برس، یادداشتیں، اوپندر ناتھ اشک
57 ۔شکار، سید اشتیاق علی علوی،(لکھنو¿)
58 ۔جنگل، سید اشتیاق علی علوی،(لکھنو¿)
59 ۔محققِ غالب کالی داس گپتا رضا(خاکے و یادیں)
 
Top