پاکستان میں شائع ہوئی بھارتی آپ بیتیاں و خاکے

  1. راشد اشرف

    زندہ کتابیں میں شائع شدہ بھارتی کتب (آپ بیتیاں، خاکے وغیرہ)

    ایک صاحب نے استفسار کیا، زندہ کتابیں میں کل کتنی بھارتی کتب شائع ہوچکی ہیں۔ صاحبو! "‘ زندہ کتابیں‘‘ کے تحت گزشتہ ساڑھے چار برسوں میں شائع ہونے والی بھارتی کتابوں (آپ بیتیاں و خاکے) . کی تفصیل پیش خدمت ہے، تادم تحریر (11 مئی 2021) ان کی تعداد 43 ہوچکی ہے, جبکہ چند مزید آپ بیتیاں زیر ترتیب ہیں...
Top