زندگی کے اداس رنگ

جاسم محمد

محفلین
3-A19-D9-A4-6037-464-A-AD00-DF1-D50470820.jpg
 
جاسمن

لائبریرین
یہ تصاویر دیکھ کر دل تو بہت، بہت زیادہ دکھتا ہے لیکن ساتھ ہی ایک اور احساس جاگتا ہے کہ چلیں کسی کے لیے کچھ کریں۔
چاہے کوئی چھوٹا سا کام ہی کیوں نہ ہو۔
پہلے میں جمعہ کو خود سے کھانا بنا کر مسجد کے سامنے بیٹھنے والی خواتین کو دیتی تھی۔ پھر وہ خود بھی گھنٹی بجا کر لینے لگیں اور میں نے خود سے بھیجنا بند کر دیا۔
اب کل کسی نے خود سے نہیں کیا تو مجھے یہ تصاویر دیکھ کر شرمندگی ہو رہی ہے۔
ان شاءاللہ آئیندہ جمعہ کو خود سے بھیجوں گی۔
ان شاءاللہ۔
اللہ سب ضرورت مندوں کی سب ضروریات پوری فرمائے۔ آزمائشوں سے، دکھوں، بھوک پیاس کی آزمائش سے پناہ دے۔ آمین!
 
arshadmm

آمین۔ یہ تن زندہ کی نشانی ہے۔اللہ ہم سب کو تن زندہ دے۔ اس لیے کہ
خدائے زندہ زندوں کا خدا ہے
 
Top