دال کو میں نے اس لئے نظر انداز کیا کہ مجھے دال پسند نہیں (خیرمذاق برطرف)
"د" کا خیال رکھنے کا بہت بہت شکریہ کاشفی صاحب۔
ویسے مجھے "د" سے لکھنے کے لئے کہا جاتا تو میں یوں لکھتی۔۔۔