زمین چھوڑ گیا۔

رشید حسرت

محفلین
tmp1580925113978.png
 
کیا مجھ سے کچھ غلطی ھو گئی ھے؟ آپ نشاندہی کریں میں ازالہ کی کوشش کروں گا۔
شاید اس پیشکش میں کچھ غلطی ہی ہے۔ آپ کی تصویر میں صرف پس منظر رنگ ہی نظر آرہا ہے۔ پیغام نظر نہیں آرہا۔ لیکن ہم اس کی بات نہیں کررہے۔ اردو محفل کا طریقہ یہ ہے کہ شاعر تحریری شکل میں اپنی تخلیقات پیش کرتے ہیں جس پر دیگر محفلین رائے دہی فرماتے ہیں نیز اچھے اشعار پر داد و تحسین سے نوازتے ہیں۔
 
Top