عمر میرزا
محفلین
کچھ دن پہلے صدرپاکستان آصف علی زرداری نے قائد اعظم کے مقبرے کا دورہ کیا اور وزیٹرز ڈائیری میں یہ الفاظ درج کئے۔
(
آپ اس میں God اور strength کے سپعلنگ ملاحظہ فرمایئں۔

(
May Gaad give us the strent to save Pakistan
آپ اس میں God اور strength کے سپعلنگ ملاحظہ فرمایئں۔
ویسے آپ کو نہیں لگتا کہ دھاگے کا عنوان زرداری صاحب کی قابلیت کہ بجائے زرداری صاحب کی کابلیت ہونا چاہیے تھا