مبارکباد زبیر مرزا بھائی کو سالگرہ مبارک

عاطف بٹ

محفلین
زبیر بھائی، تاخیر کے لئے بہت معذرت، میری طرف سے بھی آپ کو سالگرہ کی ڈھیروں ڈھیر مبارکباد!
اللہ آپ کو بےشمار آسانیاں، سہولتیں اور خوشیاں عطا فرمائے، آمین۔
happy-birthday-banner.jpg
 

تعبیر

محفلین
اف شرمندگی ہی شرمندگی
بہت بہت سوری زحال کہ میں اتنا لیٹ ہو گئی اور آپ کو سالگرہ ہی مبارک باد نا دے سکی ۔:(
آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اور اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے ۔
images


happy-belated-birthday-18-70335.gif



belated_birthday_graphics_01.gif



102764.gif



belated-birthday-32.jpg

free-ecards-Astrological-Aquarius_Boy-2759.jpg
 
Top