تین دفعہ کال کی لیکن شاید میرے فون میں کوئی گڑ بڑ تھی یا نیٹ ورک کی مشکل تھی، پھر میں نے کوشش ہی نہ کی۔
اوہو
بہت عرصہ ہوا انکی طرف سے ایکبار پھر سے ہونی چاہئیے ۔ مگر آپ جب بھی کیا کریں بتا کر کیا کریں ۔۔اور آخری کالوں میں کیا کریں تاکے میں بھی سنُ تو سکتی ہوں ناں ۔ ۔