ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سعود بھیا، انشاءاللہ ضرور بتاؤں گی۔ ابھی اتنا بتا دیتی ہوں کہ اگلے ماہ کے آغاز میں پاکستان شفٹ ہو رہی ہوں۔

باجو، وہ تو آپ کے پاکستان آنے کا سن کر اندازً بتایا تھا کہ اگر آپ آئیں تو اپنا پروگرام اس ماہ کے ارد گرد رکھیں۔

خوب۔ یہ خبر اچھی سنائی آپ نے۔

ویسے تعلیمی سلسلے کا کیا ہوگا؟ کیا حالیہ کورس تمام ہو چکا ہے؟
 
تیشہ

محفلین
حساب کتاب کیا پورا کرنا ہے اپیا۔ ابھی تو مناہل وغیرہ کے لئے بھی کچھ گفٹ آپ کے ہی ہاتھوں بھجوانے ہیں۔

run.gif
 
تیشہ

محفلین
سعود بھیا، انشاءاللہ ضرور بتاؤں گی۔ ابھی اتنا بتا دیتی ہوں کہ اگلے ماہ کے آغاز میں پاکستان شفٹ ہو رہی ہوں۔

باجو، وہ تو آپ کے پاکستان آنے کا سن کر اندازً بتایا تھا کہ اگر آپ آئیں تو اپنا پروگرام اس ماہ کے ارد گرد رکھیں۔

اِرد گرد کیا ۔ ۔۔میں تو اسیُ ماہ میں آرہی ہوں اب تمھیں کروانی ہی پڑے گی میرے ہوتے ہوئے اسی ُ ماہ میں :party: اور میں صرف دو ہفتوں کے لئے ہوں وہاں ۔ ۔۔
cheerleader.gif
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کیا پروگرام ہے خرم ُ :battingeyelashes: آئی لو یو سننے کا یا بولنے کا ۔۔ :rollingonthefloor:
پتا چلا کون اللہ ماری بول رہی تھی آپکو :confused: ؟

ہا ہاہا میں‌تو فرزانہ آپی کے پروگرام کی بات کر رہا تھا

اور آئی لو یو والی ہا ہا ہا
آہو
اللہ ماری کیوں لکھا آپ نے کیا میں اتنا ہی گیا گزرا ہوں :grin::tongue:
 
ماوراء

محفلین
خوب۔ یہ خبر اچھی سنائی آپ نے۔

ویسے تعلیمی سلسلے کا کیا ہوگا؟ کیا حالیہ کورس تمام ہو چکا ہے؟

ہمارے ابا جان کے خیال میں "اس وقت" پڑھائی شادی سے زیادہ ضروری نہیں ہے - شادی چونکہ پاکستان میں ہونی ہے تو اس لیے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر جانا ہو گا۔ میں نے قسمت بھی کچھ ایسی پائی ہے کہ میرے تمام کام ادھورے رہ جاتے ہیں۔ بہرحال، میری کوشش ہو گی کہ جلد ہی کام نمٹا کر واپس بھاگ آؤں، حالانکہ پلان ہمارا اب پاکستان رہنے کا ہی بنا ہے۔:praying:
 
تیشہ

محفلین
ہا ہاہا میں‌تو فرزانہ آپی کے پروگرام کی بات کر رہا تھا

اور آئی لو یو والی ہا ہا ہا
آہو
اللہ ماری کیوں لکھا آپ نے کیا میں اتنا ہی گیا گزرا ہوں :grin::tongue:

:battingeyelashes: نہیں بھئی اب آپ گئے گزرے تو نہیں ہو میرے بھائی ہو ، تو میرے جیسے پیارے ہینڈسم ،ڈیشنگ،ہو ناں :grin: تبھی تو کوئی یہ بار بار بول رہی ہوگی کچھ دیکھا ہوگا تو ہی بولا ہوگا اس نے ۔ اللہ ماری تو میں اُ س گمنام کالر لڑکی کو بول رہی ہوں ۔ اور کچھ سوجھاُ ہی نا تھا ۔
 
ہمارے ابا جان کے خیال میں "اس وقت" پڑھائی شادی سے زیادہ ضروری نہیں ہے - شادی چونکہ پاکستان میں ہونی ہے تو اس لیے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر جانا ہو گا۔ میں نے قسمت بھی کچھ ایسی پائی ہے کہ میرے تمام کام ادھورے رہ جاتے ہیں۔ بہرحال، میری کوشش ہو گی کہ جلد ہی کام نمٹا کر واپس بھاگ آؤں، حالانکہ پلان ہمارا اب پاکستان رہنے کا ہی بنا ہے۔:praying:

چلئے بیٹا ہم آپ کی بہتری کے لئے دعا گو ہیں۔ اللہ آپ کو دونوں جہان کی سعادتیں نصیب فرمائے۔ آمین۔
 
تیشہ

محفلین
ہمارے ابا جان کے خیال میں "اس وقت" پڑھائی شادی سے زیادہ ضروری نہیں ہے - شادی چونکہ پاکستان میں ہونی ہے تو اس لیے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر جانا ہو گا۔ میں نے قسمت بھی کچھ ایسی پائی ہے کہ میرے تمام کام ادھورے رہ جاتے ہیں۔ بہرحال، میری کوشش ہو گی کہ جلد ہی کام نمٹا کر واپس بھاگ آؤں، حالانکہ پلان ہمارا اب پاکستان رہنے کا ہی بنا ہے۔:praying:

ماورہ ۔۔نیکس سمر ہالیڈے پے میں اقراہ کو U.S.A سمر کیمپ جاب پے بھیج رہی ہوں ۔۔تین چار مہینے کی سمر ہالیڈے یہ یو ۔ایس ۔اے گزارے گی اپنی جاب کے ساتھ :battingeyelashes:
اسکو یونی ورسٹی کی طرف سے یہ جاب آفر ہوئی ہے ۔ اور میں نے اجازت دے دی ۔ :party:
 
ماوراء

محفلین
بھیا کی دعا پر آمین۔

باجو، اتنی دور صرف سمر جاب کے لیے جائے گی؟ لیکن اگر جاب مل گئی ہے اور وہ جانا بھی چاہ رہی ہے تو اچھی بات ہے۔ یو ایس میں کہاں ملی جاب؟
 
ماوراء

محفلین
سعود بھیا، ریکارڈنگ میں محب اور خرم کا فرق نہیں معلوم ہو رہا۔۔! اگر آپ کو معلوم ہے تو مجھے بتائیں کہ خرم بھائی نے کیا کیا بات کی ہے اور محب نے کونسی؟ تاکہ مجھے اندازہ ہو۔ :d
 
تیشہ

محفلین
بھیا کی دعا پر آمین۔

باجو، اتنی دور صرف سمر جاب کے لیے جائے گی؟ لیکن اگر جاب مل گئی ہے اور وہ جانا بھی چاہ رہی ہے تو اچھی بات ہے۔ یو ایس میں کہاں ملی جاب؟

ماورہ انکی یونی ورسٹی والوں نے ہر سال سٹوڈنٹ کو یو۔ ایس ۔اے کی سمر جاب آفر کرتے ہیں کئی سٹوڈنس جاتے بھی ہیں کرتے بھی ہیں ۔ ۔سو اس بار اقراہ سلیکٹ کی گئی ہے اسکے ساتھ اور بے شمار اسی کے سٹوڈنٹ جائے گے
U.S.A سمر کمیپ جاب کے لئے،
نیو یارک
Californa
Miami
Buston
Florida
Sans francisco
Losangles
انکے علاوہ بھی کئی دوسری سٹیٹس ہیں ..
ویک ِ کا پے PAY بنتی ہے اقراہ کی ..ڈیڑھ سو ڈالر . .. .صرف ایک ہفتے کی ۔ اور مہینے کی ٹوٹل ہزار ڈالر بنتا ہے ۔ کھانا پینا سب یونیورسٹی والے پے کریں گے رہائش بھی انکی طرف سے ہوگی اپنے سٹوڈنس کے لئے وہاں ..
ایک دن کی چھٹی ملا کرے گی ۔ اگر کسی نے چھٹی کے دن کسی دوسرے شہر گھومنے جانا ہے تو پیسے یونی کوپے کرنے پڑے گے اگر اقراہ florida میں جاب کررہی ہوگی ..اور فلوریڈا کو چھوڑ کر نیو یارک جاکر کرنا چاہے تو کی جاسکتی ہے جگہ شہر چین ج . . . ان کو یونی ورسٹی کی طرف سے جانا ہؤگا تو یونی ورسٹی اپنے ہر سٹوڈنٹ کی پوری Responsbility لیتی ہے ۔ اور انکے ساتھ کچھ جاتے ہیں ذمے دار ۔
رہا میرا سوال تو میں تو خوشی خوشی اجازت دوں ۔ اور کیا چاھئیے بھئی :battingeyelashes:
بچوں پے اعتیبار ہے مجے ۔ اور میں تو چاہوں گی جہاں جہاں چانس ملے جانا چاھئیے ۔
ایسے بچوں میں Confidence Develop ہوتا ہے ،
اور پھر میرے بھانجے بھانجیاں بھی تو امریکہ میں ہی ہیں جاب کرتے ہوئے رہ رہے ہیں ۔ ۔ ۔
 
دیکھئے بٹیا آسان سی بات ہے۔

سب سے زیادہ بولنے والے: ہم
سب سے کم بولنے والے: راشد بھائی
تھوڑی دیر کو طیش میں آئے: بد تمیز بھائی
اور ابتدا میں میرا جس گم نام ہستی سے خطاب تھا وہ: خرم بھائی
باقی بچے: محب بھائی

آپ ایسا کیجئے کہ لہجوں کا فرق ایک بار ذہن نشین کر لیجئے پھر مکالمہ سنئے تو سب کچھ سمجھ میں آجائے گا۔ یا کلپس کی آیدیٹنگ ہو جانے دیجئے تو محب بھائی خود ہی وضاحت فرما دیں گے۔
 
تیشہ

محفلین
سعود بھیا، ریکارڈنگ میں محب اور خرم کا فرق نہیں معلوم ہو رہا۔۔! اگر آپ کو معلوم ہے تو مجھے بتائیں کہ خرم بھائی نے کیا کیا بات کی ہے اور محب نے کونسی؟ تاکہ مجھے اندازہ ہو۔ :d

مجھے اچھے سے معلوم ہے کیونکہ میر ی فون پے بات رہی ہے ۔ سعود بھیا کو تو پہچانا ۔۔محب کی آواز پہچان گئی ۔ بدتمیز کے بولنے کے انداز سے اسے بھی آواز سے پہچان گئی ۔
:party:
 
ماوراء

محفلین
ہاں باجو۔۔ٹھیک ہے پھر تو۔ میری طرف گڈ لک اقراء کو۔۔!

سعود بھیا، آپ کا اور راشد بھائی کا پتہ چل گیا۔ بدتمیز کو میں نے پہلے سنا نہیں تھا لیکن مجھے فوراً اندازہ ہو گیا کہ بدتمیز کون سا ہے۔ لیکن محب کو میں نے سنا ہے۔۔لیکن اس کی آواز مجھ سے یہاں پہچانی ہی نہیں جا رہی۔ اور خرم بھائی اور محب کی آواز مجھے ایک جیسی ہی لگ رہی ہے۔:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top