گجرات والوں کا ایف ایم ہے بھی؟
کیا مطلب ہے فہیم آپ کا ؟
ریڈیو سننا ایک بہترین مشغلہ ہے۔ آج کے اس دور میں بھی اس کی افادیت قائم ہے۔
اور جب سے موبائل پر ایف ایم کی سہولت ملی ہے، تو اور بھی آسانی ہوگئی ہے۔ چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے باآسانی سن سکتے ہیں۔ کراچی میں تو ایف ریڈیو کی تعداد بھی شاید ملک بھر میں سب سے زیادہ ہے۔ 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امین فہیم تو کوئی رکن نہیں ہے۔ البتہ مخدوم امین فہیم پی پی پی کے صدر ضرور ہیں اور آجکل وفاق کی کوئی وزارت بھی ان کے پاس ہے۔

یہ آپ دو اراکین کو ایک کیوں بنا دیتی ہیں؟ عزیز امین الگ رکن ہیں اور فہیم الگ رکن ہیں۔
امین فہیم تو کوئی رکن نہیں ہے۔ البتہ مخدوم امین فہیم پی پی پی کے صدر ضرور ہیں اور آجکل وفاق کی کوئی وزارت بھی ان کے پاس ہے۔

مطلب یہ کہ ریڈیو سننا میرا مشغلہ تو نہیں۔
البتہ کچھ دوسرے لوگوں کا ہے تو تبھی کہا کہ یہ تو ان کے مطلب کا دھاگہ ہے۔


میں تو امین فہیم ہی لکھتی ہوں یہ امین فہیم کے ساتھ خود بخود لگ جاتا ھے