ریڈیو سننا ایک مشغلہ

شمشاد

لائبریرین
یہ آپ دو اراکین کو ایک کیوں بنا دیتی ہیں؟ عزیز امین الگ رکن ہیں اور فہیم الگ رکن ہیں۔

امین فہیم تو کوئی رکن نہیں ہے۔ البتہ مخدوم امین فہیم پی پی پی کے صدر ضرور ہیں اور آجکل وفاق کی کوئی وزارت بھی ان کے پاس ہے۔
 
محمداسد

محفلین
ریڈیو سننا ایک بہترین مشغلہ ہے۔ آج کے اس دور میں بھی اس کی افادیت قائم ہے۔

درست فرمایا۔ آج کے تیز رفتار دور میں ریڈیو کی اہمیت کم نہیں ہوئی بلکہ بڑھی ہے۔ کتنا آسان اور سستا مشغلہ ہے۔ بچپن سے آج تک کان میں 'ear phone' ٹھونس کر ریڈیو سنتے ہوئے ہوم ورک کرنے کا اپنا ہی مزہ آتا ہے۔ :grin: اور جب سے موبائل پر ایف ایم کی سہولت ملی ہے، تو اور بھی آسانی ہوگئی ہے۔ چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے باآسانی سن سکتے ہیں۔ کراچی میں تو ایف ریڈیو کی تعداد بھی شاید ملک بھر میں سب سے زیادہ ہے۔ :cool2:
 
محمداسد

محفلین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امین فہیم تو کوئی رکن نہیں ہے۔ البتہ مخدوم امین فہیم پی پی پی کے صدر ضرور ہیں اور آجکل وفاق کی کوئی وزارت بھی ان کے پاس ہے۔

پی پی پی کے امین فہیم کو ذہن میں رکھ کر خوشی جی کا تبصرہ پڑھیں تو بھی درست محسوس ہوگا :grin:
 
خوشی

محفلین
یہ آپ دو اراکین کو ایک کیوں بنا دیتی ہیں؟ عزیز امین الگ رکن ہیں اور فہیم الگ رکن ہیں۔

امین فہیم تو کوئی رکن نہیں ہے۔ البتہ مخدوم امین فہیم پی پی پی کے صدر ضرور ہیں اور آجکل وفاق کی کوئی وزارت بھی ان کے پاس ہے۔

میں نے کب 2 کو 1 بنایا

شکریہ اسد جی آپ کا:battingeyelashes:
 
شمشاد

لائبریرین
تو پھر آپ امین فہیم کیوں لکھتی ہیں؟ جبکہ وہ اس محفل کے رکن ہی نہیں۔
 
سارہ خان

محفلین
مطلب یہ کہ ریڈیو سننا میرا مشغلہ تو نہیں۔
البتہ کچھ دوسرے لوگوں کا ہے تو تبھی کہا کہ یہ تو ان کے مطلب کا دھاگہ ہے۔

یہ کہیں میری طرف تو نہیں اشارہ تمہارا ۔۔۔:chatterbox:

۔ میں ریڈیو سنتی ہوں ہفتے میں تین دن۔۔ 2 پریزنٹیٹرز میرے فیورٹ ہیں ان کے پرگرام سنتی ہوں بس ۔۔۔:battingeyelashes:
 
Top